تاریخ احمدیت (جلد 23)

by Other Authors

Page 130 of 849

تاریخ احمدیت (جلد 23) — Page 130

تاریخ احمدیت۔جلد 23 130 سال 1965ء اب تک ۱۵۶ رضائیاں۔۱۰۸ تلائیاں۔۲۲۵ کھیس دریاں۔۱۱۵ تکئے۔۱۳۷ قمیص مردانہ ۱۲۸ قمیص زنانه ۱۵۴ فراک ۷۰ شلواریں۔۶۵ پتلون ۳۲ پاجامے۔۴۰ دو بیٹے۔۹۰ گرم کوٹ۔۶۲ بوشرٹ۔۰ کمبل۔ے لوئیاں۔۱۹ جرسیاں۔۹ سویٹر گرم ۱۲ بنیان ۳ شال۔۴۰ جوڑے جوتے۔کھلا کپڑا سوتی ۱۵۰ گز۔کھلا کپڑا ریشمی ۵۰ گز - ۲۰۹ برتن مفلر۱۱۔بر فقے ۲۔گندم ۱۳من ۳۰ سیر۔چاول ۲ من ۱۰ سیر - مونجی سے من۔۸۰ بھری پر الی ۱۰۰ من توڑی۔صابن تیل نقدی۔( نیز ) کرایہ وغیرہ کے لئے ۵۱۱ روپے تقسیم کئے جاچکے ہیں۔اور ابھی بفضل ایزدی کام جاری ہے۔“ احمدی مستورات کی خدمات ملکی خدمت کے اس اہم موقع پر احمدی مستورات کی مساعی بہت گراں قدر تھیں۔لجنہ اماءاللہ مرکز یہ نے دس ہزار روپے کا عطیہ دیا اور طبی امداد کے لئے کلاسز لگائیں۔علاوہ ازیں لجنہ اماءاللہ نے مختلف شہروں اور دیہات میں بھر پور سرگرمیوں کا مظاہرہ کیا۔جس کا اندازہ صدر لجنہ مرکزیہ کی حسب ذیل مختصر رپورٹ سے بخوبی لگایا جاسکتا ہے یہ رپورٹ الفضل کے دسمبر ۱۹۶۵ء کے صفحہ ۶ پر اشاعت پذیر ہوئی: ۲۔لجنہ اماءاللہ چک نمبر ج ۳۳ ضلع سرگودہا:۱۲۔۱۹۳ دفاعی فنڈ کے طور پر جمع کرائے۔لجنہ اماءاللہ چک E۔B/543 ضلع ملتان : ضروری پارچات دیئے گئے۔ہر گھر سے آنا جمع کر کے دیا گیا۔۔لجنہ اماءاللہ مردان : ۱۳ عدد چھوٹے بڑے کوٹ۔جوتے۲۲ جوڑے چھوٹے بڑے۔اسی طرح دو عدد لحاف۔ایک جوڑا کپڑے۔دو گریلے۔اسی طرح دو بوری اشیاء جن میں برتن، بستر اور کپڑے تھے دیئے گئے۔۲۳ سویٹر بن کر دیئے۔چند جوڑے اور ۲۰ گز مارکین جمع کی گئی۔لجنه ننکانہ صاحب ضلع شیخو پورہ:۔ننکانہ صاحب میں حکومت نے مہاجرین کا کیمپ کھول دیا تھا۔لجنہ نے۵۰-۶ کی رقم دفاعی فنڈ میں جمع کرائی۔چھوٹی بچیاں قرآن مجید پڑھتی تھیں انہوں نے آٹھ روپے دئے تھے یہ روپے دفاعی فنڈ میں جمع کرائے مہاجرین کو کھانا کھلایا گیا۔کپڑے سی کر دئے۔لحاف فراہم کئے۔لجنہ لاہور : لجنہ لاہور کی طرف سے مبلغ / ۸۰۰ روپے نقد۔ایک انگوٹھی طلائی وزنی قریباً چھ ماشہ ۵ مرلے زمین واقعہ لکھپت پلاٹ نمبر ۴ لاہور۔دو عدد قرآن مجید۔۵۔