تاریخ احمدیت (جلد 22)

by Other Authors

Page 152 of 818

تاریخ احمدیت (جلد 22) — Page 152

تاریخ احمدیت۔جلد 22 152 سال 1963ء Islam and Slavery (۱۹۳۵ء) سیرت خاتم النبین حصہ دوم سے ماخوذ ، ایک اور تازہ نشان (فروری ۱۹۳۷ء ) اردو، انگریزی، ہدایت نامہ تعلیم و تربیت (۱۹۳۸ء) ، سیرت المہدی حصہ سوم (اپریل ۱۹۳۹ء) ، سلسلہ احمدیہ (دسمبر ۱۹۳۹ء)، مسئلہ جنازہ کی حقیقت (۱۹۴۱ء) مجلس انصار اللہ کا قیام۔ذمہ داری اپریل ۱۹۴۵ء)، اسلام اور غلاموں کی آزادی۔Islam na uhuru wa watumwa سواحیلی (سیرت خاتم النبین حصہ دوم سے ماخوذ) (۱۹۴۶ء )، روحانیت کے دوز بر دست ستون (جون (۱۹۴۶ء ) اردو۔انگریزی، پنجاب کی امکانی تقسیم (۱۹۴۷ء)، خالصہ ہوشیار باش ( مئی ۱۹۴۷ء)، مسلمانوں کا مطالبہ پاکستان اور اس کے مقابل پر تقسیم پنجاب کا سوال ( مئی ۱۹۴۷ء)۔قیام پاکستان کے بعد مظالم قادیان کا خونی روز نامچہ (۱۹۴۷ء) اردو۔انگریزی، دعوت الایمان ”ہماری تعلیم (نومبر ۱۹۴۸ء ) اردو۔انگریزی - عربی۔سندھی، استحکام پاکستان (اکتوبر ۱۹۴۸ء)، سیرت خاتم النبین جلد سوم مجد اول (۱۹۴۹ء)، خیر خواہان پاکستان کے نام دردمندانہ اپیل (فروری ۱۹۵۰ء)، چالیس جواہر پارے (نومبر ۱۹۵۰ء) اردو۔انگریزی، اشتراکیت اور اسلام (۱۹۵۱ء) اردو۔انگریزی۔انڈونیشین ، اچھی مائیں (جنوری ۱۹۵۳ء)، ختم نبوت کی حقیقت (۳۰ را پریل ۱۹۵۳ء) اردو۔انگریزی ، چندوں کے متعلق جماعت کی اہم ذمہ داری (مئی ۱۹۵۵ء)،۔Two Pillars Of Spirituality (۱۹۵۶ء)، جماعتی تربیت اور اس کے اصول (۱۹۵۶ء ) اردو۔انگریزی، روحانیت کے دوز بر دست ستون (۱۹۵۶ء) اردو۔انگریزی ، قرآن کا اوّل و آخر (۱۹۵۷ء) اردو۔انگریزی ، احمدیت کا مستقبل (اکتوبر ۱۹۵۷ء ) اردو۔انگریزی، نیا سال اور ہماری ذمہ داریاں (فروری ۱۹۵۸ء)، سیلاب کی تباہ کاریاں (اگست (۱۹۵۹ء) ، عید کی قربانیاں (اکتوبر ۱۹۵۹ء)، خاندانی منصوبہ بندی (نومبر ۱۹۵۹ء)، سیرت طیبہ (۱۹۶۰ء) اردو۔عربی۔انگریزی ، تربیتی مضامین (۱۹۶۰ء)،حضرت خلیفہ اسیح الثانی کی بیماری اور ہمارا فرض (مئی ۱۹۶۰ء) ، ورثہ میں لڑکیوں کا حصہ (جولائی ۱۹۶۰ء)، غالب کون ہوگا اشتراکیت یا اسلام (اگست ۱۹۶۰ء) ، دورخی وفاداری کا سوال (دسمبر ۱۹۶۰ء ) اردو۔انگریزی ، در منثور (۱۹۶۱ء) اردو۔انگریزی، اچھی تربیت کا ذریعہ۔اولاد کی فکر کرو (۱۵/ اگست ۱۹۶۱ء) اردو۔فرانسیسی ، در مکنون (۱۹۶۲ء) اردو۔انگریزی، آئینہ جمال (۱۹۶۳ء) اردو۔