تاریخ احمدیت (جلد 21)

by Other Authors

Page 656 of 712

تاریخ احمدیت (جلد 21) — Page 656

تاریخ احمدیت 656 جلد 21 412 5 مکرم شیخ نصیر الدین احمد صاحب۔24 جولائی (از سیرالیون ) 6- مکرم مولوی محمد صادق صاحب۔19 اگست ( از ملایا) 7- مکرم مولوی محمد اسمعیل صاحب منیر - 8 ستمبر ( از ماریشس ) 8- مکرم سید کمال یوسف صاحب۔18 اکتوبر (از سکینڈے نیویا ) 9- مکرم مولوی عبد القدیر صاحب۔2 دسمبر (از سیرالیون ) 413 411 10 - مکرم چوہدری عبد اللطیف صاحب 10 دسمبر (از مغربی جرمنی ) 0 -11 - مکرم مولوی محمد صدیق صاحب گورداسپوری 22 دسمبر (از سیرالیون ) نئی مطبوعات 1962ء میں درج ذیل نئی کتب شائع ہوئیں۔1 - مذہب کے نام پر خون۔(حضرت صاحبزادہ مرزا طاہر احمد صاحب) 2- در مکنون۔( قمر الانبیاء حضرت مرزا بشیر احمد صاحب ایم اے) خلافت را شده ( خالد احمدیت حضرت مولانا ابوالعطاء صاحب ) -4 بائکمیل کی الہامی حیثیت۔( قاضی محمد نذیر صاحب لائل پوری ) -5- حقیقت نبوت۔( قاضی محمد نذیر صاحب لائل پوری ) 6- سیرت حضرت مرزا شریف احمد صاحب۔(مرتبہ چوہدری عبدالعزیز صاحب ) -7- تربیت۔( خالد احمدیت حضرت مولانا جلال الدین شمس صاحب) 8- سیرت احمد ( حضرت مولوی قدرت اللہ صاحب سنوری) تحریری مناظرہ ( ما بین حضرت مولا نا ابوالعطاء صاحب و پادری عبدالحق صاحب چندی گڑھ انڈیا ) قمر الانبیاء حضرت مرزا بشیر احمد صاحب نے تبصرہ کرتے ہوئے رقم فرمایا :۔اس مناظرہ میں بھی خدا نے اپنے فضل سے حضرت کا سر صلیب علیہ السلام یعنی مسیح محمدی کے شاگرد کو نمایاں فتح عطا کی اور پادری عبدالحق صاحب یہ مناظرہ درمیان میں ہی نامکمل چھوڑ کر کنارہ کشی اختیار کر گئے چونکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد کے مطابق حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا ایک بڑا کام کسر صلیب بھی تھا اور حضور نے مسیحیت کے