تاریخ احمدیت (جلد 21)

by Other Authors

Page 655 of 712

تاریخ احمدیت (جلد 21) — Page 655

تاریخ احمدیت 655 جلد 21 کا ایک پیغام پڑھ کر سنایا گیا جس میں جماعت کے تبلیغی کارناموں کی واشگاف الفاظ میں تعریف کی گئی تھی۔کانفرنس کے موقع پر خدام، انصار، لجنہ ، ناصرات کے اجلاس بھی ہوئے۔مبلغین کی آمد وروانگی 391 امسال درج ذیل مبلغین بیرون ملک تشریف لے گئے۔-1- مکرم مولوی صالح محمد صاحب۔21 جنوری (برائے غانا ) 2- مکرم صوفی عبدالغفور صاحب۔3 فروری (برائے امریکہ ) -3 مکرم چوہدری مشتاق احمد صاحب باجوہ 25 فروری ( برائے سوئٹزرلینڈ ) -4- مکرم سید محمد ہاشم صاحب بخاری۔25 فروری (برائے غانا ) -5- مکرم ملک غلام نبی صاحب۔20 مارچ ( برائے سیرالیون ) 6- مکرم میجر عبدالحمید صاحب۔20 مارچ (برائے لنڈن ) 7- مکرم جمیل الرحمن صاحب رفیق۔11 اپریل (برائے مشرقی افریقہ ) 8- مکرم مولوی محمد صدیق صاحب امرتسری۔3 مئی ( برائے یوگنڈا ) 398 401 9۔مکرم سید مسعود احمد صاحب۔7 مئی ( برائے ڈنمارک) 100 -10 مکرم مولوی بشارت احمد صاحب بشیر۔19 مئی (برائے سیرالیون ) 0 11 - مکرم مولوی رشید احمد صاحب سرور۔7 جون (برائے مشرقی افریقہ ) 12 - مکرم قاضی نعیم الدین صاحب۔8 جولائی (برائے مشرقی افریقہ ) 13 - مکرم صوفی محمد الحق صاحب 12 جولائی (برائے مشرقی افریقہ) 14 - مکرم چوہدری محمود احمد صاحب چیمہ۔21 جولائی (برائے جرمنی ) 10 15 - مکرم مولوی فضل الہی صاحب بشیر۔23 جولائی ( برائے ماریشس ) 100 درج ذیل مبلغین واپس وطن تشریف لائے۔1 - مکرم مولوی عبد الخالق صاحب - 2 فروری ( از مشرقی افریقہ ) 2- مولانا شیخ مبارک احمد صاحب۔7 مئی (از مشرقی افریقہ ) 407 408 409 3- مکرم محمد سلیمان صاحب۔6 جون ( از مشرقی افریقہ ) -4 مکرم مولوی نورالحق صاحب تنویر۔21 جولائی (از مصر) 10 403 404 406