تاریخ احمدیت (جلد 21)

by Other Authors

Page 605 of 712

تاریخ احمدیت (جلد 21) — Page 605

تاریخ احمدیت 605 جلد 21 -13 - حیدرآباد دکن میں میلادالنبی کے سلسلہ میں 14 اگست 1962ء کو منعقدہ کل ہند تحریری مقابلہ میں ایک احمدی طالب علم برادر جعفر علی صاحب اول رہے۔200 14 - محترمہ طاہرہ نسرین صاحبہ ( بنت مکرم مرزا نثار احمد صاحب فاروقی ) ایم ایس سی فزکس میں 647 نمبر لیکر پشاور یونیورسٹی میں اول رھیں اور ایک نیا ریکارڈ قائم کیا۔15- محمد انور صاحب نسیم ( ابن مکرم محمد شفیع خاں صاحب نجیب آبادی صدر حلقہ ناظم آباد ) ایم 285 ایس سی کیمسٹری کے امتحان میں کراچی یو نیورسٹی میں دوئم رہے۔16 - مکرم طاہر احمد صاحب ملک (ابن مکرم ملک حبیب احمد صاحب) نے ایف ایس سی کے امتحان میں 682 نمبر لیکر پنجاب یونیورسٹی میں پانچویں پوزیشن لی۔20 17- مکرم کریم اللہ صاحب عبد ز یروی ( ابن مکرم صوفی خدا بخش صاحب عبد ز یروی انسپکٹر وقف جدید ) ایم ایس سی کیمسٹری میں 431/600 نمبر لیکر کراچی یونیورسٹی میں دوم رہے۔-18 محترمہ امتہ الباری صاحب ( بنت مکرم میاں عبدالرحیم صاحب دیانت درویش قادیان) نے ایم اے اردو میں 252 نمبر حاصل کر کے پنجاب یو نیورسٹی میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔19 - مکرم عبدالشکور صاحب اسلم نے ایم ایس سی باٹنی میں 452/600 نمبر لیکر کراچی یونیورسٹی 289 287 288- میں چوتھی پوزیشن حاصل کی۔200 20۔محکمہ اوقاف مغربی پاکستان نے عربی مدارس میں تعلیم حاصل کرنے والے طلباء کا مختلف موضوعات پر مقالہ نویسی کا انعامی مقابلہ کرایا جس میں جامعہ احمدیہ کے طلباء مکرم محمد یوسف صاحب سلیم بی اے 100 مکرم محمود احمد صاحب بی اے بی ایڈ کے انگریزی مقالے بہترین قرار دیئے گئے اور سوسوروپے انعامات کے مستحق قرار پائے۔21 - مکرم مرزا محی الدین صاحب ابن محترم گیانی واحد حسین صاحب) بی ایس سی آنرز میڈیکل گروپ کے امتحان میں 679 نمبر لیکر یو نیورسٹی بھر میں اول رہے۔22۔بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن پنجاب کے زونل باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں تعلیم الاسلام کالج 294 293 نے زونل چیمپئن شپ جیت لی۔23- 28 نومبر 1962ء کو ضلع جھنگ کے تقریری مقابلہ میں تعلیم الاسلام ہائی سکول ربوہ کے طالب علم مکرم پر ویز احمد طارق صاحب ( ابن محترم چوہدری علی محمد صاحب بی اے بی ٹی ) اول قرار پائے۔24۔تعلیم الاسلام کا لج ربوہ نے پنجاب یونیورسٹی باسکٹ بال چیمپئن شپ جیت کر یونیورسٹی کے