تاریخ احمدیت (جلد 21) — Page 127
تاریخ احمدیت 11۔عبدالرشید منگلا صاحب 127 نومبر 1979 ء تا اگست 1985 ء ) 12 - بشارت الرحمن زیر وی صاحب (اکتوبر 1983 ء تا جولائی 1987ء) 1973 ء سے 1982 ء تک کے مرکزی مبلغین جلد 21 اس مرتبہ چوہدری محمد شریف صاحب قریباً دو سال تک جہاد تبلیغ میں مصروف عمل رہے۔ازاں بعد 18 جولائی 1973ء کو گیمبیا سے واپس روانہ ہوئے اور 9 اگست 1973 ء کور بوہ تشریف لائے۔آپ کے بعد مرکز احمدیت سے مندرجہ ذیل مجاہدین اس سرزمین میں پہنچے اور کمال اخلاص و استقلال سے انچارج مشن اور نیشنل امیر کے فرائض بجالانے کی سعادت پائی۔حافظ بشیر الدین عبید اللہ صاحب۔( روانگی از ربوہ 30 جولائی 1973 ء۔روانگی از گیمبیا برائے انگلستان 28 مارچ 1975 ء۔واپسی 7 دسمبر 1975ء) مولوی داؤ د احمد حنیف صاحب۔آپ نے حافظ بشیر الدین صاحب سے چند ہفتوں کے لئے چارج سنبھالا پھر دوبارہ شروع 1978 ء سے امیر ومشنری انچارج مقرر ہوئے اور اگست 1982 ء تک اس عہدے پر فائز رہے۔سه بار روانگی از ربوه 2 فروری 1977 ء۔واپسی 14 اکتوبر 1982ء) مولوی عبد الشکور صاحب۔آپ نے مولوی داؤ د احمد صاحب حنیف سے چارج لیا۔روانگی از ربوہ 31 مارچ 1975 ء وا پسی 16 فروری 1978 ء ) اس دوران میں مندرجہ ذیل مبلغین بھی مرکز کی طرف سے بھجوائے گئے جنہوں نے امیر ومشنری انچارج کی زیر ہدایت گیمبیا کے طول و عرض میں احمدیت کا پیغام پہنچانے اور احمدی جماعتوں کو مضبوط اور منظم کرنے میں قابل قدر خدمات انجام دیں۔1 مکرم ملک محمد اکرم صاحب۔(روانگی 6 نومبر 1973۔واپسی 31 مارچ 1977 ء) 2 - مکرم میر عبدالمجید صاحب۔( روانگی 24 فروری 1975 ء) واپس پہنچے۔فروری 1976 ء میں سیرالیون مشن میں منتقل ہوئے اور 30 اگست 1981 ء کو مرکز میں 3 - مکرم محمد امین چیمہ صاحب ( روانگی از سیرالیون فروری 1976 ء۔واپسی ربوہ 25 جولائی 1977 ء ) بضے اور جارج ٹاؤن کے انچارج رہے۔