تاریخ احمدیت (جلد 21) — Page 603
تاریخ احمدیت 603 1962ء کے بعض متفرق مگر اہم واقعات خاندان حضرت مسیح موعود میں اضافہ اور خوشی کی تقاریب ولادت نکاح جلد 21 262-9 1 - مرزا غلام قادر صاحب ابن صاحبزادہ مرزا مجید احمد صاحب۔ولادت 19 جنوری 1962ء 2- امتہ الناصر صاحبہ بنت محترم سید داود احمد صاحب۔ولادت 29 مئی 1962 ء - 206 3- مرزا سلطان احمد صاحب ابن صاحبزادہ مرزا خورشید احمد صاحب۔ولادت 6 اگست 1962 ء 26 4- سارہ تسنیم صاحبہ بنت نوابزادہ حامد احمد خان صاحب۔ولادت 11 اگست 1962 ء۔26 5 سید حمید اللہ نصرت پاشا صاحب ابن سید حضرت اللہ پاشا صاحب ( ولادت 16 ستمبر 1962ء) 6- مرزا توفیق احمد صاحب ابن صاحبزادہ مرزار فیق احمد صاحب ( ولادت 22 نومبر 1962 ء) 7- مرزا جاوید احمد صاحب ابن مرز اسلیم احمد صاحب ( ولادت نومبر 1962ء ) 20 22-1 جنوری 1962ء کو محترم صاحبزادہ مرزا رفیق احمد صاحب (ابن حضرت مصلح موعود ) کی شادی همراه محترمه سیده فریده بیگم صاحبہ (بنت سید عبدالجلیل شاہ صاحب آف سیالکوٹ ) ہوئی 23 جنوری کو حضرت مصلح موعود نے انکے ولیمہ کا اہتمام فرمایا۔200 269۔2- خالد احمدیت محترم مولانا جلال الدین صاحب شمس نے 14اپریل 1962 ءکو محترمہ صاحبزادی امتہ الشکور بیگم صاحبہ ( بنت حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب) کا نکاح محترم شاہد احمد خان صاحب ( ابن حضرت نواب محمد عبد اللہ خان صاحب) سے پندرہ ہزار روپے مہر پر پڑھا۔5 اپریل کو تقریب رخصتانہ عمل میں آئی۔20 احمدیوں کے نمایاں اعزازات امسال درج ذیل احمدیوں نے نمایاں اعزازات حاصل کیے۔1- جامعہ نصرت کی طالبہ محترمہ ثریا سلطانہ صاحبہ (بنت محترم شیخ دلاور علی صاحب) نے بی اے عربی