تاریخ احمدیت (جلد 21) — Page 315
تاریخ احمدیت 315 جلد 21 مستقبل کا کوئی مؤرخ نظر انداز نہیں کر سکتا۔آپ کا علم و فضل اور ثقافت و عدالت سلسلہ احمدیہ کے تمام حلقوں میں مسلم ہے۔آپ کی تاریخی تحریرات کی تفصیل حسب ذیل ہے: 1۔حضرت خلیفہ ثانی کا سفر یورپ 1924 ء (اشاعت 2008ء) 2۔خلافت ثانیہ کا قیام تاریخی مضامین: 1 - اسلام قبول کرنے کے ایمان افروز حالات (الحکم 7 و 28 مارچ 1938 ء ) 2۔ایک مقدس خدا نما وجود ( الحکم 27 مئی تا 7 جون 1939 ء) 3۔خلافت ثانیہ کی صداقت و عظمت ( الحکم 7-14 اکتوبر 1939ء) 4۔حضرت مسیح موعود اور ایک مردانہ ہمت عورت (الحکم 21۔28اکتوبر 1939 ء) 5۔حضرت مسیح موعود کے رفقاء کی جاں شاریاں و فدا کاریاں (الحکم 7۔14 نومبر 1939 ء) 6۔ڈاکٹر ہنری مارٹن کلارک کے مقدمہ کے چشم دید حالات (الحکم 21۔28اکتوبر 1939ء) 7۔ارض حرم قادیان کی ابتدائی تاریخ اور قادیان کی بستی کا احیاء اور اس کی عظمت کا دور ( الحکم 7۔14 جون 1940 ء ) 8۔باران رحمت (الحکم 28 جنوری 1940 ء ) 9۔داغ ہجرت کا الہام ( بدر 7 مارچ 1952ء) 10۔حضرت اماں جان کا روحانی اور اخلاقی کمال (بدر 28 اپریل 1952ء) 11۔اللہ تعالیٰ ہمارے آقا کی منزل مقصود کو قریب اور آسان بنادے( بدر 28 اگست 1952ء) 12۔اولوالعزم فاتح۔ولیم دی کانکر ر (بدر 21۔28 دسمبر 1952ء) 13 جلسہ اعظم مذاہب لا ہور“ ( اصحاب احمد جلد نہم مرتبہ ملک صلاح الدین صاحب ایم اے صفحہ 252) 14۔عید قربان 1900 ء اور خطبہ الہامیہ ( اصحاب احمد جلد نہم مرتبہ ملک صلاح الدین صاحب ایم اے صفحہ 267)