تاریخ احمدیت (جلد 21) — Page 178
تاریخ احمدیت قرآن کا تحفہ دیا۔17 پہلا جلسہ سالانہ 178 جولائی اگست 1985ء میں پچاس افراد نے بیعت کی۔جلد 21 29-28 ستمبر 1985ء کو آئیوری کوسٹ کے احمدیوں کا پہلا جلسہ سالانہ منعقد ہوا جس میں 20 شہروں کے مندوبین نے شرکت کی۔حاضرین کی تعداد تین سو سے زائد تھی۔جناب مولوی عبد الرشید صاحب رازی ساڑھے چار سال تک تبلیغی جہاد میں سرگرم عمل 180 رہنے کے بعد اپریل 1986ء کو مولوی مظفر احمد صاحب منصور کو چارج دے کر واپس مرکز احمدیت میں تشریف لے آئے۔حضرت خلیفہ اسی کا اظہار خوشنودی درج ذیل مکتوب سیدنا حضرت خلیفتہ المسیح الرابع نے 8 اپریل 1986 ء کو لنڈن سے مولوی عبدالرشید صاحب رازی کی ایک رپورٹ پر ارسال فرمایا: وو " بسم الله الرحمن الرحیم نحمده و نصلی علی رسوله الكريم خدا کے فضل اور رحم کے ساتھ هو الناصر عزیزم مکرم عبدالرشید صاحب رازی مبلغ انچارج آئیوری کوسٹ السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ آپکی رپورٹ کارگزاری فروری 86 موصول ہوئی۔جزاکم اللہ تعالی۔رپورٹ کے متعلق ہدایت ہے یہ کہ پندرہ روزہ ہونی چاہئے نہ کہ ماہانہ۔اس ھدایت کی پابندی کے ساتھ رپورٹ بھیجوایا کریں۔الحمد للہ کہ ماہ فروری میں جو کہ تبلیغ “ کا مہینہ ہے 65 سعید روحیں حلقہ بگوش احمدیت ہوئیں۔الحمد لله۔اللهم زد وبارك و ثبت اقدامهم۔اللہ انہیں ثبات قدم عطا فرمائے اور سبھی کو پُر جوش داعی الی اللہ بنا دے۔اللہ کرے کہ سبھی مہینے تبلیغ کے مہینے ہی بن جائیں۔کثرت سے سعید روحیں احمدیت میں