تاریخ احمدیت (جلد 21) — Page 179
تاریخ احمدیت 179 داخل ہوں۔دعا اور حکمت کے ساتھ بھر پور جدو جہد کریں۔تبلیغ کے لئے نئے نئے راستے تلاش کریں۔جو قلیل وقت میں آپ کو بلند و بالا چوٹیوں تک پہنچادیں۔ایسی نئی راہوں پر قدم رکھیں کہ چند ساعتوں میں ہی سارے ملک میں تبلیغی جال بچھ جائے۔لٹریچر اور ٹیسٹس کے پروگرام کو مزید منظم کریں۔اللہ تعالیٰ آپ کی کوششوں میں برکت ڈالے اور انہیں ثمر بار فرمائے۔آمین والسلام خاکسار مرزا طاہر احمد خلیفة اح الرابع جلد 21