تاریخ احمدیت (جلد 20)

by Other Authors

Page 66 of 879

تاریخ احمدیت (جلد 20) — Page 66

تاریخ <mark>احمد</mark>یت فصل ہشتم 99 66 جلد ۲۰ اگست ۱۹۸۰ء میں وقف جدید کا مرکزی نظم و نسق اگست ۱۹۸۰ء میں تحریک وقف جدید کے مرکزی نظم ونسق کا نقشہ صوفی خدا بخش صاحب عبد زیر وی کے قلم سے درج ذیل کیا جاتا ہے :- ڈائریکٹرز : - ۱- محترم شیخ محمد <mark>احمد</mark> صاحب مظہر ایڈووکیٹ۔فیصل آباد صدر مجلس حضرت صاحبزادہ <mark>مرزا</mark> طاہر <mark>احمد</mark> صاحب ربوہ - محترم مولانا ابوالمنیر نورالحق صاحب ربوہ - محترم مولانا فضل الہی صاحب انور کی ربوہ -۵- محترم پروفیسر حبیب اللہ خان صاحب (ریٹائرڈ) ربوہ - محترم شیخ مظفر <mark>احمد</mark> صاحب ظفر ایڈووکیٹ لاہور محترم راجہ غالب <mark>احمد</mark> صاحب گلبرگ لاہور یہ گویا وقف جدید کی مجلس عاملہ تھی جو مجلس وقف جدید کہلاتی تھی۔دفتری نظام ۱- دفتر ارشاد ناظم وقف جدید ممبر // افسر اعلیٰ : ناظم ارشاد ( حضرت صاحبزادہ ) <mark>مرزا</mark> طاہر <mark>احمد</mark> (صاحب) عملہ سینئر کلرک : ۱- ( ملک مسعود <mark>احمد</mark> صاحب خالد ایم اے) کلرک : ۳ ( انچارج دفتر چوہدری محمد ابراہیم صاحب بھا مڑی) : انسپکٹر : مددگار کار کن: 1 دفتر مال (بالغان) افسر اعلیٰ : ناظم مال: ( حضرت صاحبزادہ <mark>مرزا</mark> طاہر <mark>احمد</mark> صاحب) اطفال : انچارج نائب ناظم مال: (صوفی ) خدا بخش عبد زیر وی بی اے ایچ پی