تاریخ احمدیت (جلد 20)

by Other Authors

Page 799 of 879

تاریخ احمدیت (جلد 20) — Page 799

تاریخ احمدیت 799 جلد ۲۰ فضل و رحمت کے سایہ میں رکھے اور جماعت کو ان کا بدل عنایت کرے آمین یا ارحم الراحمین چوہدری صاحب کو جنازہ بھی ایسا نصیب ہوا جو بہت کم لوگوں کو میسر آتا ہے کیونکہ ایک تو جمعہ تھا اور دوسرے مشاورت کی وجہ سے بیرونی مہمان بھی بڑی کثرت سے آئے ہوئے تھے۔اولاد ا۔محتر مہ رحیمن بی بی صاحبہ کے بطن سے )۔حمیدہ بیگم صاحبہ ( زوجہ چوہدری محمد اسمعیل خاں صاحب کا ٹھ گڑھی یکے از رفقاء مسیح موعود ) ( محترمہ فاطمہ بیگم صاحبہ کے بطن سے ) سروری بیگم صاحبہ ۳۔۴۔۔_^ چوہدری مبارک احمد خاں صاحب چوہدری کرامت احمد خاں صاحب چوہدری بشات احمد خاں صاحب چوہدری سعادت احمد خاں صاحب امتہ الحفیظ صاحبہ چوہدری رفاقت احمد صاحب۔چوہدری دولت خان صاحب کا ٹھ گڑھی ولادت تقریب ۱۸۷۰ ء بیعت ۱۹۰۵ ء وفات ۱۲۔اپریل ۱۹۶۰ء) چودھری دولت خان صاحب کا ٹھ گڑ ھضلع ہوشیار پور میں پیدا ہوئے آپ محکمہ جنگلات میں ملازم تھے۔آپ جب احمدی ہوئے تو آپ کا افسر ناراض ہو گیا اور کہا دولت خاں اب میں دیکھوں گا کہ تمہیں کون ترقی دلاتا ہے؟ آپ نے فرمایا اگر اللہ تعالیٰ ترقی دینا ہے گا تو کوئی روک نہیں سکتا۔جب موقع آیا اور آپ کے افسر کو بالا افسر کا حکم پہنچا کہ اپنے ماتحتوں کی ترقی کے لئے سفارش کرو تو آپ کے افسر نے آپ کی بجائے کسی دوسرے آدمی کی سفارش کر دی۔بالا افسر کیطرف سے منظوری کے کاغذات آئے تو اُن میں لکھا تھا کہ ترقی