تاریخ احمدیت (جلد 20)

by Other Authors

Page 753 of 879

تاریخ احمدیت (جلد 20) — Page 753

تاریخ احمدیت 753 ۱۸۷۔شیخ محمد عمر ا نو ر صاحب مکان نمبر ۹۱ بلاک نمبر ۲ سرگود با ۱۸۔ایم عبد الواحد خانصاحب احمد یہ ہال میگزین لین کراچی نمبر ۳ ۱۸۹ - ماسٹر نذیر حسین صاحب نمبر اے گوال منڈی روڈ لاہور ۱۹۰ - نوردین صاحب ولد بها در علی صاحب دار الرحمت ربوہ ضلع جھنگ ۱۹۱ - محمد رمضان صاحب کا رکن وکالت تبشیر ربوہ ۱۹۲ - سعیدہ وزیر صاحبہ اہلیہ رشید خان صاحب ضلعد ار شیخ چوہڑ۔حکیم ظفر الدین صاحب معرفت ملک ظفر ایند کمپنی مین بازار شیخو پوره ۱۹۳۔۱۹۴۔مولوی محمد صدیق صاحب لائبریرین ربوہ ضلع جھنگ ۱۹۵ - محمد عیسے صاحب سیکرٹری مال راجہ جنگ ضلع لاہور جلد ۲۰ ۱۹۶۔ڈاکٹر نذیر احمد صاحب بھٹی یونائیٹڈ میڈیکل اینڈا ویٹیکل ہال گھاس منڈی ۱۹۷۔ملک منور احمد صاحب ولد ملک حبیب الرحمان صاحب فضل عمر ریسرچ انسٹی ٹیوٹ ر بوه ضلع جھنگ ۱۹۸ - مبارک احمد صاحب ولد چوہدری محمد بوٹا صا حب کراچی ۱۹۹ - امتہ الرحیم صاحبہ اہلیہ مبارک احمد صاحب کراچی ۲۰۰۔میاں عطاء اللہ صاحب ایڈووکیٹ راولپنڈی حضرت مرزا بشیر احمد صاحب کا بصیرت افروز ۲۳٬۲۲ دسمبر ۱۹۶۰ء کو مجلس مذاکرہ علمیہ جامعہ صدارتی خطاب مجلس مذاکرہ علمیہ میں احمد یہ ربوہ کا سالانہ اجلاس منعقد ہوا جس میں خالد احمدیت مولانا ابوالعطاء صاحب جالندھری، مفتی سلسلہ مکرم ملک سیف الرحمن صاحب اور دوسرے ممتاز علماء نے پُر مغز، ٹھوس اور فاضلانہ مقالے پڑھے۔اجلاس کی نشست حضرت صاحبزاہ مرزا بشیر احمد صاحب کی صدارت میں ہوئی۔حضرت میاں صاحب نے اپنے بصیرت افروز صدارتی خطاب میں احمدی نو جوانوں کو تلقین فرمائی کہ وہ ہمیشہ حضرت مسیح موعود کے اس شعر کو مد نظر رکھیں کہ اے بے خبر بخدمت فرقاں کمر ببند زاں پیشتر که با نگ بر آید فلاں نماند حضرت صاحبزادہ صاحب نے فرمایا حضرت مسیح موعود نے قرآن مجید کو اس دنیوی عالم سے