تاریخ احمدیت (جلد 20)

by Other Authors

Page 57 of 879

تاریخ احمدیت (جلد 20) — Page 57

تاریخ احمدیت 57 جلد ۲۰ خدا کی پاک کتاب اسوہ رسول خدا فقط یہی تو ہے تیغ و سنان وقف جدید حضور مصلح موعود سے میاں طاہر ! ترے سپرد ہوئی بھی فتح و ظفر کی کلید حاصل ہے رواں رہے یہ تیرا کاروانِ وقف جدید ہے عنانِ وقف جدید