تاریخ احمدیت (جلد 20) — Page 661
تاریخ <mark><mark>احمد</mark></mark>یت 661 جلد ۲۰ ٹریکٹوں کا ابتدائی سلسلہ محترم شیخ <mark><mark>صاحب</mark></mark> نے ابتداء ہی میں اشاعت حق کا یہ مؤثر ذریعہ اختیار فرمایا کہ ٹریکٹوں کی اشاعت کا با قاعدہ سلسلہ جاری کر دیا۔چنانچہ ۱۹۶۳ ء تک آپ نے حسب ذیل ٹریکٹ ہزاروں کی تعداد میں شائع کر کے نجی میں پھیلا دیئے۔۱۔<mark><mark>حضرت</mark></mark> مسیح کشمیر میں ۲۔بائیل میں اختلافات اور قرآن مجید کی محفوظ حیثیت ۳۔آن<mark><mark>حضرت</mark></mark> صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے متعلق بائیبل کی پیشگوئیاں۔۴۔خدا اور رسول کی محبت ۵۔پرائمر آف اسلام 6۔مسلمان اور عیسائی کی گفتگو ۲۴