تاریخ احمدیت (جلد 20) — Page 548
تاریخ احمدیت 548 جلد ۲۰ اس سال جو مجاہدین تحریک جدید اشاعت حق کا فریضہ کامیابی سے انجام دینے کے بعد مرکز میں واپس پہنچے اُن کے اسماء گرامی یہ ہیں :- ا - صوفی محمد الحق صاحب لائبیریا سے (۲۸ / مارچ ۱۹۵۹ء) ۲- حافظ بشیر الدین صاحب مشرقی افریقہ سے (۲ جون ۱۹۵۹ء ) ۳- مولوی نورالدین صاحب منیر مشرقی افریقہ (۲ جون ۱۹۵۹ء ( ۴ - چوہدری خلیل احمد ناصر صاحب امریکہ سے (۱۰ جولائی ۱۹۵۹ء) ۵- مولوی محمد سعید صاحب انصاری بورینو سے (۲۷ ستمبر ۱۹۵۹ء) ۶- ملک خلیل احمد صاحب اختر ۶۸ غانا سے (۱۰ را کتوبر ۱۹۵۹ء ) ۷- مولوی عبدالرشید صاحب رازی غانا سے (۱۹/ نومبر ۱۹۵۹ء) نئی مطبوعات -۱ خاندانی منصوبہ بندی حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب) ۲- عید کی قربانیاں -۳- سیلاب کی تباہ کاریاں ۴- ذکر حبیب (حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد صاحب ایڈیشنل ناظر اصلاح و ارشاد ) -۵ اسلامی معاشرہ (حضرت سید زین العابدین ولی اللہ شاہ صاحب ناظر امور خارجہ ( ۶ - احمدیت کا اثر عالم اسلامی پر ( حضرت چوہدری محمد ظفر اللہ خان نائب صدر عالمی عدالت انصاف ہیگ ) ۷۔نبیوں کا سردار (مولانا جلال الدین صاحب شمس ناظر اصلاح و ارشاد ) -۸- حضرت مسیح موعود کے معجزات (میاں عطاء اللہ ایڈووکیٹ امیر جماعت احمد یہ راولپنڈی) ۹ - زندہ مذہب ( قاضی محمد اسلم صاحب ایم اے کینٹب صدر شعبہ نفسیات کراچی یونیورسٹی ) ۱۰- تاریخ تبلیغ دین حق ) در هندوستان ( شیخ محمد اسماعیل صاحب پانی پتی ناشر عبدالعظیم صاحب تاجر کتب منیجر احمد یہ بک ڈپو قادیان ) ۱۱- حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا مقام (حضرت قاضی محمد نذیر صاحب فاضل لائکپوری ناظم نشر واشاعت ربوہ ) ۱۲- در عدن ( مجموعہ کلام حضرت سیدہ نواب مبارکہ بیگم صاحبہ ( ۱۳ - اصحاب احمد جلد ششم ( ملک صلاح الدین صاحب ایم اے قادیان) ۱۴- تحریک جدید کے پانچ ہزاری مجاہدین (چوہدری برکت علی خان صاحب سابق وکیل المال اوّل ) ۱۵ - درد و درمان ) کلام فارسی حضرت شیخ محمد احمد صاحب مظہر امیر جماعت احمدیہ لائل پور ( ۱۶ - تاریخ احمد یہ سرحد ( حضرت قاضی محمد یوسف صاحب امیر جماعت احمد یہ صوبہ سرحد ) ۱۷ - سیرت سیدہ حضرت امی جان ( صاحبزادہ مرزا رفیق احمد صاحب) ۱۸ انجیل مرقس کا آخری ورق ) شیخ عبد القادر صاحب محقق عیسائیت لاہور ) ۱۹ - حیات طیبہ مولانا شیخ عبدالقادر صاحب سابق سوداگر مل مربی سلسلہ احمدیہ ) حضرت مرزا بشیر احمد صاحب نے اس کتاب پر حسب ذیل تبصرہ فرمایا :