تاریخ احمدیت (جلد 20)

by Other Authors

Page 501 of 879

تاریخ احمدیت (جلد 20) — Page 501

تاریخ احمدیت -۲۸ -۲۹ -۳۰ اصحاب احمد جلد سوم طبع دوم صفحه ۴۵ تا ۴۹ ( تلخیص) ايضاً صفحه ۴۳ جامع الصغیر للسیوطی مصری جلد اصفحه ۶۰ ۱- اصحاب احمد جلد سوم طبع دوم صفحه ۵۴،۵۳ ۳۲- دیکھئے مطبوعہ فہرست صفحه ۱۷۴ ۳۳ - الفضل ۲۰ / جون ۱۹۶۰ء صفحه یم 501 جلد ۲۰ -۳۴ تفصیلی کوائف کے لئے ملاحظہ ہو اصحاب احمد جلد سوم ( مؤلفہ ملک صلاح الدین صاحب ایم۔اے قادیان طبع اول جون ۱۹۵۷، مطبع دوم دسمبر ۱۹۶۹ء ناشر احمد یہ بک ڈپور بوہ ۳۵ - الفضل ۱/۲۳ پریل ۱۹۵۹ءصفحہا۔الفضل ۹ رجون ۱۹۵۹ءصفحہ ۵ ٣٦- الفضل ۲۹ ؍ جولائی ۱۹۵۹ء صفحہ ۱ ۳۷ - الفضل یکم نومبر ۱۹۵۹ء صفحه ۶ - ۴۰ ۴۱ الفضل ۲۰ دسمبر ۱۹۵۹ء صفحه ۶ اخبار "بدر" قادیان دارالامان ۱۲ر اگست ۱۹۰۹ء صفحه ۲ روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحه ۴۰۶ - ۴۰۷ الفضل ۱۰؍ جولائی ۱۹۲۲ءصفحہ ۶ تا ۸ -۴۲- تلخیص خود نوشت حالات خان صاحب مولوی فرزند علی صاحب (مطبوعه الفضل ۱۰ اکتوبر تا ۱۴ اکتوبر ۱۹۵۹ء) مزید تفصیل کے لئے ملاحظہ ہو الفضل اار جولائی ۱۹۵۹ء (رپورٹ نامہ نگار الفضل الفضل ۲۲ جولائی و ۲۴ جولائی ۱۹۵۹ء (مضمون ڈاکٹر بدرالدین صاحب مجاہد بورنیو ) ۴۳ - الفضل ١٦ الفضل ۱۶؍ جون ۱۹۵۹ ، صفحه ۵ م سم - الفضل ۱۴ رمئی ۱۹۸۹ ء صفحه ۵ ۲۵ - الفضل ۱۷ / دسمبر ۲۰۰۴ء صفحه ۶،۵ ۴۵ متن میں درج شدہ اکثر و بیشتر واقعات کا مآخذ تابعین اصحاب احمد جلد یاز دہم ہے جو ملک صلاح الدین صاحب ایم۔اے کی تالیف ہے۔کتاب کا دوسرا نہایت دلکش اور نفیس ایڈیشن ۱۹۹۱ ء میں لاہور سے عبداللہ کے پیارے نام سے شائع ہوا۔۴۷۔میاں عبدالرزاق صاحب سیالکوٹی اوور سیر تعمیرات فیصل آباد کے بیان کے مطابق ابتداء میں ڈاکٹر سر محمد اقبال صاحب نے بھی قرآن آپ سے پڑھا۔(حیات فیض صفحہ ۱۔مؤلفہ مولوی عبدالمالک خاں صاحب مربی سلسلہ احمدیہ کراچی اشاعت دسمبر ۱۹۵۵ء) ڈاکٹر اقبال اپنی ابتدائی تعلیم کی نسبت خود بیان فرماتے ہیں کہ ” میرے والد کی بڑی خواہش تھی کہ مجھے تعلیم دلوائیں۔انہوں نے اول تو مجھے محلے کی مسجد میں بٹھا دیا پھر شاہ ( سید میرحسن ) کی خدمت میں بھیج دیا۔“ (اقبال کے حضور جلد اول صفحه ۹۴ بحواله زنده رود حصہ اول صفحه ۵۱ مرتبه جسٹس ڈاکٹر جاوید اقبال صاحب سابق حج ہائی کورٹ طبع سوم ۱۹۸۵ء ناشر غلام علی اینڈ سنز لاہور ) - ۴۸ - ۴۹ ” میری والدہ صفحه ۳۶ ۳۹۔مؤلفہ حضرت چوہدری محمد ظفر اللہ خان صاحب ناشر النصرت پبلشرز ربوہ۔اشاعت ۷ ستمبر ۱۹۷۹ء حضرت چوہدری محمد ظفر اللہ خان صاحب رقمطراز ہیں: " سلسلہ احمدیہ میں بیعت ہونے کے بعد والد صاحب نے فرمایا کہ اب تم قرآن کریم کا ترجمہ سیکھنے کے لئے جناب مولوی فیض الدین صاحب کی خدمت میں کبوتراں والی مسجد میں حاضر ہوا کر و۔مولوی صاحب موصوف بھی انہی ایام میں بیعت ہوئے تھے۔وہ مجھے بڑی شفقت سے پڑھایا کرتے تھے۔(تحدیث نعمت طبع دوم صفحه ۶ اشاعت دوم دسمبر ۱۹۸۲ ء۔ناشر اے و دود احمد نیوسمن آباد لاہور پاکستان مطبع پاکستان پر نٹنگ ورکس ریٹی گن روڈ لا ہور۔