تاریخ احمدیت (جلد 20)

by Other Authors

Page 30 of 879

تاریخ احمدیت (جلد 20) — Page 30

تاریخ احمدیت 30 50 جلد ۲۰ از یکم مئی ۱۹۵۸ء بجٹ آمد و خرچ انجمن احمد یہ وقف جدید ربوہ ۵۹-۱۹۵۸ء تا ۳۰ را پریل ۱۹۵۹ء آمد خرچ نمبر شمار نام مد مجوزہ آمدنمبر شمار نام مد مجوزہ خرچ تفصیل صفر ۵/۵/۵۸ چنده وقف جدید - ۷۰۰۰۰ عمله دفتر / ۳۵۶۴ سے ۲ آمد تنخواہ انسپکٹران مشر باقی بذریعہ جماعتہائے سائر دفتر / ۲۹۲۰ صفحه ۳ عمله مراکز / ۵۲۰، ۴۹ صفحه ۴ ملتان، کراچی، پشاور / ۳۰۶۰۰ سائز مراکز /۱۷،۵۹۶ صفحه ۵ جس کی تحریک حضور نے کراچی میں خطبہ میں کی تھی کل آمد مشروط آمد زمین ۱۵۰۰ کل آمد ۸۸،۶۰۰/ کل خرچ / ۷۳٬۶۰۰ صفحه ۶ خرچ مشروط - ۱۵،۰۰۰ کل خرچ / ۸۸،۶۰۰ خاکسار ابوالمنیر نورالحق وقف جدید کے سالِ اول میں نہایت شاندار نتائج تحریک وقف جدید پر ابھی ایک سال تمام نہ ہوا تھا کہ ملک بھر میں اس کے نوے میرا کز قائم ہو گئے۔چنانچہ حضرت مصلح موعودؓ نے جلسہ سالانہ ۱۹۵۸ء کے موقع پر وقف جدید کے معلمین کی شاندار مساعی کا ذکر درج ذیل الفاظ میں فرمایا : - اس سال نوے معلم وقف جدید میں کام کر رہے ہیں اور ستر ہزار روپے کے وعدے جماعت کی طرف سے آئے تھے۔جو قریباً پورے ہو گئے ہیں۔جس کی وجہ سے یہ صیغہ بڑی عمدگی سے اپنا کام کر رہا ہے۔وقف جدید کی معرفت چار سو بیعت آئی ہے جبکہ ارشاد و اصلاح کی معرفت صرف چون افرا د سلسلہ میں داخل ہوئے ہیں۔اگر جماعت اپنی آمد بڑھائے تو اس کے نتیجہ میں چندہ کی مقدار بھی بڑھ جائے جس سے ہم اپنے کام سہولت سے وسیع