تاریخ احمدیت (جلد 20) — Page 446
تاریخ احمدیت 446 جلد ۲۰ ۳ - مختار بیگم صاحبہ (اہلیہ ملک علی بخش صاحب بھو پال۔حضرت مسیح موعود کی بیعت سے ۱۹۰۴ء میں مشرف ہوئیں۔۱۹۰۹ء میں ۱/۹ حصہ کی وصیت کی۔پابند صوم وصلوٰۃ اور تہجد گزار تھیں۔فرمایا کرتی تھیں :- میں نے مسیح پاک سے دل کھول کر باتیں کی ہیں اور جونور میں نے ۳۷ دیکھا ہے وہ آپ کے نصیب میں کہاں۔“ ( وفات ۹ / اکتوبر ۱۹۵۹ء ) رابعہ بی بی صاحبہ آف چھور نمبر ۱۷ اضلع شیخو پورہ ( والدہ محمد اقبال صاحب سب انسپکٹر سیالکوٹ ) مرحومہ نے ساری عمر بچوں اور عورتوں کو قرآن کریم پڑھانے میں وقف رکھی احمدیت اور حضرت مصلح موعود کی شیدائی تھیں۔(وفات ۱۳؍ دسمبر ۱۹۵۹ء) ۳۸