تاریخ احمدیت (جلد 20) — Page 28
تاریخ احمدیت 28 جلد ۲۰ بی۔اے راجیکی ( ممبر ) ۳- ملک صلاح الدین صاحب ایم۔اے مؤلف اصحاب احمد (آڈیٹر و ممبر ( ۴ - مولوی بی عبداللہ صاحب فاضل کیرالہ اسٹیٹ ( ممبر ) ۵- محمد کریم اللہ صاحب مدیر آزاد نوجوان مدراس ( ممبر ) ۶۔سیٹھ یوسف احمد الہ دین صاحب سکندر آباد دکن (ممبر ) ے۔ڈاکٹر سید اختر احمد صاحب اور نیوی پٹنہ (ممبر ) دفتری فرائض کی بجا آوری کے لئے صاحبزادہ مرزا وسیم احمد صاحب کی نگرانی میں محمد شفیع صاحب عابد اور قاضی شاد بخت صاحب مقرر ہوئے۔قاضی صاحب کی وفات کے بعد یہ خدمت چوہدری عبد القدیر صاحب واقف زندگی کو سپرد ہوئی۔وقف جدید بھارت کے تحت ابتداء میں جن معلمین نے کام کیا اُن کے نام یہ ہیں۔۱- سید محمد محسن صاحب اڑیسہ ۳ - محمد یوسف صاحب ڈارک ۲ - چوہدری محمد طفیل صاحب ضلع گورداسپور ۱۹۶۳ء میں مندرجہ ذیل معلمین وقف جدید سرگرم عمل تھے۔۱- سید بدرالدین احمد صاحب را نچی - بابو محمد یوسف صاحب جموں ۳ - سی پی علی کوئی صاحب کیرالہ ۴۔حکیم عبدالرحمن صاحب نند گڑھ میسور ۵- محمد حسین صاحب خادم علاقہ پونچھ ۶ - گلزار احمد صاحب علاقہ پونچھ انجمن وقف جدید بھارت کی مساعی کے نتیجہ میں ۱۹۶۳ء تک ۱۹۷ افراد احمدیت میں داخل ہوئے۔ٹائیں منکوٹ علاقہ پونچھ وغیرہ مقامات میں مدارس جاری ہوئے۔جن میں ۱۹۶۳ء کے دوران سے کے طلباء تعلیم حاصل کر رہے تھے۔۲۸ دفتر پرائیویٹ سیکرٹری کے ریکارڈ کے شروع مئی ۱۹۵۸ء کے مراکز وقف جدید مطابق مئی ۱۹۵۸ء کے پہلے ہفتہ تک وقف جدید کے زیر انتظام اڑ میں فعال مراکز کا قیام عمل میں آ چکا تھا۔ان مراکز اور ان میں تعلیمی و تربیتی خدمات بجالانے والے معلمین کرام کی تفصیل درج ذیل کی جاتی ہے:۔ا ( لا بینی ) احسان الہی صاحب، محمد یوسف صاحب ۲ - ( لاکھا روڈ ) رشید احمد صاحب طارق ۳ - ( آدم واهن ) رشید احمد صاحب طیب ، محمد عقیل صاحب ۴ - (لیه ) منیر احمد صاحب محمود ۵ - ( ڈسکہ) نصیر احمد صاحب شاد، خلیل احمد صاحب خالد ۶ - ( رلیو کے ضلع سیالکوٹ )