تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 771
604 سیرالیون مین ایک وسیع تبلیغی دورے کا انتظام کیا۔یہ تبلیغی دورہ کی تشہر سے لیکر سیرالیون شن | یکم اکتوبر ، ۱۹۵ ء تک جاری رہا جس کے نتیجہ میں تقریبا تین ہزارہ افراد تک احمدیت کی آودانہ پہنچی - ۴۳ ، افراد داخل احمدیت ہوئے اور تین نئی جماعتوں کا قیام عمل میں آیا۔اس یادگار دورے کا خلاصہ مولوی محمد صدیق صاحب امرتسری انچار ج مشن کے قلم سے درج ذیل کیا جاتا ہے۔٨١٤٨ دیکم ستمبر ۹۵ از گوئیں القائم فوڈے صالحو اور برادر داؤد سونگو نے احمدیہ مشن میرالیون کے شعبہ ان تبلیغ کے نظام کے تحت جماعت کے مرکز ہوا سے امیر سیرالیون اور مخلصین جماعت کی دعاؤں کے ساتھ وقف عارضنی کے دورے کا آغاز کیا اور بذریعہ ٹرین کینیا (K ENEMA) روانہ ہوئے وہاں پہنچ کر ایک روز انفرادی تبلیغ کی اور لڑ کر تقسیم کیا گئے روز میں کا پیدل سفر طے کر کے ایک گواران بیشمار MERA) 9 پہنچے گاؤں کے چیف نے ہماری درخواست پر سب لوگوں کو ایک جگہ جمع کیا اور ہم نے اسلام اور احمدیت پر دو لیکچر دیئے۔عیسائیت کے مقابل اسلام کی برتری ثابت کی۔امام مہدی علیہ السلام کی آمد کی ونیزی سنائی اور سوالات کے جواب دینے کچھ دینی کتب بھی فروخت کیں۔اگلے روز چار میل پیدل طے کر کے ایک گاؤں کینجو ( KEN TU) پہنچے۔دو گھنٹے ٹھر کہ گاؤں والوں کو اللہ تعالے کی عبادت کا اسلامی طریق۔اسلام کی سچائی اور نماز کے فوائد بنائے اور امام مہدی کی خبر دی۔کچھ مخالفت ہوئی مگر اکثر لوگ جو مشرک تھے سُن کر خوش ہوئے اور ہماری خاطر بھی کی۔وہاں سے آگے پانچ میل پیدل چل کریم ایک گاؤں کو نیا ( KONIA) پہنچے وہاں پر خدا کے فضل سے ہماری ایک پر انی جماعت قائم ہے ان کے زیر الہ لوگوں کو تبلیغ کی رات کو گاؤں میں عام وعظ کیا اور سوالات کے جواب دیئے رات کو اٹھ کر اپنی جماعت کے ساتھ باجماعت نماز تہجد اداکی اور فجر کی اذان کے بعد گاؤں والوں کو نماز کے لیے بیدار کیا اور اللہ تعالیٰ کی عبادت کی تلقین کی نماز فجر کے بعد مسجد میں تعلیم و تربیت میں مشغول رہے جماعت کے چند وں وغیرہ کا حساب دیکھا۔وہاں آگے پانچ میں چل کہ ایک ایک پائو رہ PAT ) پہنچے اور گھر گھر دستک دے کر ایک خدا ایک رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور ایک کتاب قرآن کریم پر ایمان لانے اور حضرت امام مہدی علیہ السلام کی جماعت میں داخل ہونے کی تلقین کی۔لوگوں نے توجہ سے ہماری بانہیں شستیں اور مہمان نوازی بھی کی۔وہاں سے آگے چھ میل پیدل چل کر ایک گاؤں تاہواں (TAH WAN ) گئے ٹاؤن چیف کو کہا کہ لوگوں