تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 770
۵۵ ترجمة القرآن اور دوسرا اسلامی تریکیر پیش کیا لے ۱۸ اور ۱۰ نومبر ۱۹۵۷ء کو علاقہ انسانٹی کے احمدی نوجوانوں کا دوسرا سالانہ اجتماع منعقد ہواتا ان کی ہمہ جہتی دینی، روحانی، تبلیغی اور جسمانی تربیت کا کما حقہ اہتمام کیا جاسکے۔چنانچہ اس سلسلہ میں پانچ اجلاسوں کے دوران جماعت کے مربیان ، عہدیداران ، بزرگوں اور دیگر مقررین نے مختلف موضوعات پر سیر حاصل تقاریرہ کہیں۔الحاج حسن عطاء صاحب ایم۔بی۔اسی نے " نوجوانوں کی ذمہ اریان کے موضوع پر خطاب فرمایا اور ایک پرانے اور ضعیف العمر احمدی مسٹر علی آن کو ٹو کوم جن کی عمر غالباً ایک سو سال سے زائد تھی ، نے نانا میں احمدیت کے ابتدائی حالات بیان فرمائے۔صاحبزادہ مرزا مجید احمد صاحب نے " برکاتِ خلافت " اور " حضرت مسیح موعود کی حیات طیبہ" کے موضوعات پر تقاریر کیں لیے نائیجیریا مشن کی تبلیغی مساعی کے نتیجہ میں اس سال ملک میں دین حق کے غلبہ اور اثرو نفوز نائیجی پایشن کے ایسے واضح آثار نمایاں ہو گئے کہ لیگوس کے مشہور انگریزی اخبارہ ڈیلی ٹائمز نے مارٹی 1906ء کی اشاعت میں لکھا کہ مغربی نائیجیریا کے نامی یا دریوں نے اس امر پر انتہال تشویش اور گھبراہٹ کا اظہار کیا ہے کہ نائیجیریا میں اسلام بڑی سرعت کے ساتھ پھیل رہا ہے ، نائیجیریا میں اسلام کی فتوحات عیسائیت کے لیے زبر دست خطرہ ہیں۔اسلام کی اس بڑھتی ہوئی کرو کے نتیجے ہیں عیسائیوں کے حوصلے پست ہو رہے ہیں۔اور اپنے معتقدات کے بارے میں ان کا ایمان اور یقین منزلزل ہوتا جا رہا ہے۔چند ماہ بعد لیگوس کے بشپ صاحب نے یہ رائے دی کہ تمام نائیجیریا اور خصوصاً اس مرکز لیگوس سے زیادہ سے زیادہ نفوس حلقہ بگوش اسلام ہو رہے ہیں یہی حال ابادان کا ہے جو تعلیمی مرکز ہے بیہ جماعت احمدیہ نائیجیریا کا جلس الانه ۲۵-۲۶ دسمبر 19ء کو لیگوس میں منعقد ہوا جو ہر لحاظ سے کیا بے بہائی ا - روزنا والفضل ربوه در اپریل ۱۹۵۷ م ان الفضل 3 دسمبر ۱۹۵۷ء ص سے: الفضل ۳۱ مئی ۱۹۵۷ عص و ڈیلی ٹائمز (لیگوس) ، دسمبر ۱۹۵۷ء مجولہ جماعت احمدیہ کا تبلیغی نظام اور اس کے نتائج من اتقریر صاجزادہ مرزا مبارک احمد صاحب وکیل التبشیر به موقعه جمله سالانه ۱۹۶۲ء) سے : الفضل ۱۳ - ۱۴ فروری ۱۹۵۸ء :