تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 756 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 756

سے قبول کیا ہے ۷۴۱ ر شیخ ناصر احمد صاحب انچار ج مشن سوئٹر لینڈ نے ۲۴ جنوری ، ۱۹۵ء کو بازل سوئٹر لینڈ مشن شہر می تبلیغی جلسه ست ، د مارچ کو شان مہوس میں پر اسٹنٹ کب سے اور ۱۲ ما رچ کو بون میں ایک پر ہجوم اجلاس سے خطاب کیا۔پانچ اخبارات میں مشن کے متعلق خبریں شائع ہوئیں آپ نے قرآن کریم کے روسی ترجمہ کے سلسلہ میں ابتدائی معلومات مہیا کر کے ترجمہ کا نمونہ تیار کروایا ہے اس سال صاحبزادہ مرزا مبارک احمد صاحب وكيل البشر یورپ کے تبلیغی جائزہ کے سلسلہ میں تشریف لے گئے تو ان کی یہ قافت میں آپ ۲۸ جولائی کو آسٹریا کے دارالحکومت دمی آنا گئے اور ۱۲۹ جولائی کو آسٹریا کے چانسلر صاحب کو قرآن مجید کا جرمن ترجمہ پیش کیا ہے جو اُن کے نمائندہ خصوصی نے وصول کیا۔چانسلر صاحب مسٹر جولیس راب نے جرمن ترجمہ قرآن کی پیش کش پر اظہار تشکر کیا اور شیخ ناصر احمد صاحب کے نام خط میں لکھا :۔ر مجھے اس امر کا حد درجہ فلق ہے کہ جب آپ مورخہ ۲۹ جولائی ۱۹۵۷ ء کو فیڈرل چانسلری میں تشریف لائے تو میں بوجہ دی آنا سے باہر ہونے کے آپ سے ذاتی طور پہ نہ مل سکا۔امید ہے کہ آپ اب اس خط کے ذریعہ میرا پُر خلوص شکریہ قبول کریں گے کہ آپ بذات خود تشریف لائے اور میرے لیے قرآن کریم کے پہلے ثقہ اور مستند عربی جرمن ایڈیشن کا ایک نسخہ پیش کیا۔میں نے دنیائے اسلام کی اس حد درجہ اہم اور مقدس کتاب پر بڑے شوق سے نظر ڈالی ہے اور میں دلی مسرت کے ساتھ اسے اپنی لائبریری کا ایک قیمتی جند بناؤں گا۔مرزا مبارک احمد صاحب کے نام بھی اس مضمون کا ایک خط علیحدہ بھجوا رہا ہوں۔پرخلوص جذبات کے ساتھ آپ کا جولیس راب کے (ترجمہ) لہ آپ ۱۹۵۹ء کے انتخاب کے بعد ملک کے وزیر اعظم بنے۔آپ آزاد نائیجیریا کے پہلے مسلمان تھے۔جو اس منصب پر فائزہ ہوئے۔افوس۔۱۵ جنوری ۱۹۶۶ ء کو فوج نے آپ کی مادرت کا تختہ الٹ دیا اور آپ شہید کر دیئے گئے - له الفضل - ارمئی ۱۹۵۷ رصت خلاصہ رپورٹ مریم شیخ ناصر احمد صاحب : - الفضل (در جولائی ۱۹۵۷ء صل له بدر تاریان ۲۶ ستمبر ۱۹۵۷ء مت