تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 744
۷۲۹ فرقہ اسمعیلیہ کے اڑھالیوں، نام سلطان سر امام سلطان محمد شاہ آغاخان ثالث کا انتقال محمد شاہ آغاخان نادث جنوا میں جولائی کو انتقال کر گئے۔11 آپ ۲۵ شوال ۱۲۲۴ هـ / ۱۲ نومبر ۱۸۷۷ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ، ار اگست ۱۸۸۵ء کو امام ینے آپ کی پوری عمر مسلمانوں کی خدمت میں گزری۔یکم اکتو یہ ۱۹۰۶ ء کو مسلمانان ہند کے جس وفد نے لامہ ڈمنٹے ملاقات کر کے مسلمانوں کے سیاسی مطالبات پیش کیے ، اس کی قیادت کے فرائض آپ ہی " نے انجام دیئے آپ آل انڈیا مسلم لیگ کے بانی ارکان میں سے تھے اور ۱۹۰۶ ء سے ۶۱۹۱۳ تک اس کے صدر رہے۔بعد انہاں گول میز کانفرنس (۱۹۳۰ء تا ۱۹۳۲ء) میں مسلمانوں کی نمائندگی کی۔۱۹۳۷ ء میں جمعیت الاقوام (LEAGUE OF NATIONS) کی صدارت کی پالے بر صغیر کے بین صف اول کے مسلم زعماء نے مسلمانان ہند کی سیاسی جدو جہد میں حضرت مصلح موجود اور حضرت پتو پوری حمد ظفراللہ خاں صاحب کی مساعی جمیلہ کو نہایت درجہ قدیر و احترام سے دیکھا اور کانگریس نواز مسلمانوں کی شدید مخالفت کے باد یجود گہرا تعاون فرمایا ، ان میں سرآغا خاں خاص طور پر قابل ذکر ہیں حضرت مصلح موعود کو مرحوم کی وفات پر گہرا رسوخ ہو ا جس کا اظہار حضور نے بیگم سر آغا خاں کے نام درج ذیل تعزیتی تاریں کیا :- آپ کے قابل احترام موہر کی المناک وفات سے مجھے سخت صدمہ ہوا۔آغاخاں مرحوم کے ساتھ میرے بڑے پرانے تعلقات تھے۔میں نے ان کو نہ صرف اپنا ہی ایک مخلص دوست پا یا تھا بلکہ دہ ایک بڑے محب وطن اور مسلمانوں کی فلاح و بہبود کا غیر معمولی جذبہ رکھنے والے تھے۔برائے ه تاریخ ائمہ اسماعیلیہ حصہ چہارم من تا مت ۱۳ ناشر ہزہائی نس پرنس آغا خاں شیعہ امامی اسماعیلیہ الیوسی این برائے پاکستان کراچی۔طبع اول جنوری ۱۹۸۳ ۶ جلد امه ۱۲ - ۱۲۹ نا مشر GREAT SOVIET ENCYCLOPEDIA MACMILLAN, INC NEW" YORK۔" COLLIER MACE MILLAN PUBLISMERS LONDON اردو انسائیکلو پیڈیا طبع سوم مر۲۲ مطبوعہ فیروز سنز لمیٹڈ لاہور۔جنور سی ۶۱۹۸۴