تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 735
۷۲۰ تسلیم الاسلم کالج کی یونیورسٹی فٹ بال ٹیم نے گارڈن کالجی اور اسلامیہ کالج گوجرانوالہ کی میوں کو شکست دی شیشه -16 ایتعلیم الاسلام ہائی سکول بہبود کی کرکٹ ٹیم نے ضلع جھنگ کے ہائی سکولز ٹورنامنٹ میں ڈسٹرکٹ چمپین شپ جیت لی ہے اسلام لاء کالج کولمبو کا ایک وفد بھارت اسلام اور ایک اسلام لاء کالج کولمبو کے طلباء قادیان اور ربوہ میں اور پاکستان کے دورہ پر ۲۴ دسمبر ۱۹۵۶ء کو مدراس بھی پہنچا جو پانچ مسلمان اور ایک بکر بہٹ پر مشتمل تھا۔جماعت احمدیہ مدراس کی طرف سے انہیں ڈنر دیا گیا۔نیز ایڈریس اور ٹریچر پیش کیا گیا۔ان دنوں مولوی شریف احمد صاحب امینی احمدیہ مشن مدراس کے انچارج تھے۔نے یہ دندم جنوری ۱۹۵۷ء کو عملی اور دلی سے ہوتے ہوئے قادیان پہنچا۔ان مقامات کی جماعتوں نے ان کے قیام کے نہایت عمدہ انتظامات کیے جس سے یہ دن نہایت متائثر ہوا۔قادیان میں بھی ان کا پر خوش خیر مقدم کیا گیا او سلسلہ کا لٹریچر پیش کیا گیا۔وفد نے مقدس مقامات کی زیارت کی۔تبلیغی گفتگو کے سلسلہ میں شیخ عبد الحمید صاحب عاجزہ ہی۔اسے نے خاص طور پر حصہ لیا۔یہ درندہ تاریان کی زیارت کے بعد پاکستان آیا اور ہم جنوری کو بوقت شام لاہور سے۔بوہ پہنچا له الفضل ۱۴ نومبر ۱۹۵۷ ز صلاته الفضل ۲۲ نومبر ١٩٥٧ وصل : ٣ الفضل ۳ دسمبر ۱۹۵۷ء ص : سکے نام دائی۔ایل۔ایم۔منصور (لیڈر) جعفری راستم نمائندہ ڈیلی نیوز کو لہو اہیم - صلاح الدین ، الیں۔ایل۔ایم۔ابراہیم ، اسے۔آر منصور اور کے۔کے۔دیکھا گاما ۵ جماعت احمدیہ معینی نے بھی دندہ کا پر تپاک استقبال اور دارالتبلیغ والحق بلڈنگ) میں اس کے قیام و طعام کا خاص اہتمام کیا۔قاضی سید امیر الدین صاحب آن دھار دار ، نور حسین صاحب مر فراز احمد صاحب بی اے اور مولوی سمیع اللہ صاحب انچار ج دار التبلیغ بیٹی نے رند کو جماعت احمدیہ کی تبلیغی مساعی سے آگاہ کیا۔( بدر ۱۲ جنوری ۱۹۵۷ ء منا ) ه بدر در جنوری ۱۹۵۰ و صدا و مث