تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 696
ㅕ시 ۱۹۴۰ ء سے آپ نے رمضان المبارک میں پورے قرآن مجید کا درس دینا شروع کیا جو ۲۲ سال تک جاری رہ پایه ۱۹۴۴ء میں آپ امیر شہر گجرات منتخب ہوئے اور ۱۹۴۶ ء میں آپ امیر ضلع گجرات کے عہدہ پر تمتاز کیے گئے جسے آپ نے زندگی کے آخری سانس تک کمال خوش اسلوبی سے نباہا۔آپ ۱۹۳۰ء سے مسلم لیگ گجرات کے ممتاز عبر تھے اور تحریک پاکستان کی جد و جہد میں ایک انتھک مجاہد کی بنیثیت سے گرانقدر خدمات بجالا رہے تھے۔یہی وجہ ہے کہ ۱۹۴۶ ء میں پنجاب سلم لیگ نے حضر وزات کے خلاف تو تحریک شروع کی اس میں آپ ڈیفنس کمیٹی کے سیکرٹری تھے۔جب حکومت کی طرف سے صلح کی بات چیت شروع ہوئی تو پنجاب کے مقتدر لیڈوں نے قائد اعظم سے مشورہ کرنے کے لیے آپ کو کراچی بھیجا اسی سال آپ کے زیر انتظام گجرات میںایک آل انڈیا مشاعرہ منعقد موایه ۲ اکتوبر ۱۹۴۷ء کو گجرات میرے ایک اہم میٹنگ ہوئی جس میں راجہ غضنفر علی خان صاحب وزیر پاکستان اور آپ کے مشورہ سے آزاد کشمی حکومت کے قیام کا مسودہ تیار کیاگیا اور ۳ اکتوب کو پیرس ہوٹل را ولپنڈی کے خصوصی اجلاس میں مسودہ کی منظوری دی گئی اور آزاد کشمیر حکومت کا اعلان کر دیا گیا یہ حضرت مصلح موعود کے حکم پر جولائی ۱۹۵۲ ء میں جماعت احمدیہ کا ایک وفد کراچی گیا اور اس نے خواجہ ناظم الدین صاحب وزیر اعظم پاکستان سے ملاقات کی اور اختلافی مسائل میں جماعت احمدیہ کے دینی مسلک کی تین گھنٹے ایک ترجمانی کی اس وفد کے آپ بھی رکن تھے لیے ۱۹۵۲ء کی تحقیقاتی عدالت پنجاب میں آپ نے جماعت احمدیہ پر اعتراضات کا جواب اس شان سے دیا کہ فاصل مجوں نے اپنی رپورٹ میں اس کا نام لے کر بطور خاص ذکر کیا اور آپ کی غیر معمولی تحقیق تشخیص کی داد دیتے ہوئے لکھا کہ آپ نے کتب قدیمہ کی تلاش تجسس میں بڑی محنت کی ہے۔(رپورٹ اردو م (۲) ۱۹۵۶ ء میں آپ نے فتنہ منکرین خلافت کی سرکوبی اور تعاقب میں اپنی جان تک کی بازی لگادی میں کے بعد آپ پوری کی مہلک بیماری میں مبتلا ہو گئے جو بات خرجان لیوا ثابت ہوئی ۱۹۵۶ء کے جلسہ سالانہ پر اور دسمبر کو آپ نے مصلح موعود کی پیشگوئی اور اس کا ظہور کے موضوع پر ایک زبر دست اور پر جوش الفرقان خادم نمبر، ص۲۵ : له پیام گجرات یکم ستمبر۱۹۵۶ ء بہ سے تفصیل کے لیے ملاخطہ ہو بیان سردار گل احمد خاں صاحب کو ثر سابق چیف پلیسی آفیسر جمهور به حکومت کشمیر ( تاریخ احمدیت جله ماله ملاکشمیر مظفرآباد ما راکتور و ۱۹ ہی تفصیل ۱۹۵۲ کے حالات میں گزر چکی ہے۔