تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 684
۶۶۹ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ۳۰ راکتور بر داد مجھی عزیز می السویم سیٹھ اسمعیل آدم صاحب نَحْمَدُة وتصلى السلامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ آپ کا محبت اور اخلاص کا تحفہ جو آپ نے بر نخور دار محمود اور بشیر کی شادی کی تقریب پر بھی ہے یعنی ایک طویل اور ایک اور منی پہنچی گیا ہے۔میں آپ کے اس محبانہ تحفہ کا شکر کرتا ہوں اور آپ کے حق میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو دین و دنیا میں اس کا اجر بننے۔آمین باقی خیریت ہے۔والسلام خاکسار مرزا غلام احمد عفی عند مندرجہ بالا مکتوب اور اس کے علاوہ پندرہ مزید حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے مکتوباست، حضرت عرفانی انگیر نے مکتوبات احمدیہ جلد مجسم نمبر نیم (م۳ تا مسا۳ ) میں شائع فرما دیتے ہیں۔حضرت سیٹھ صاحب ایک لمبا عرصہ تک جماعت احمد یہ بیٹی کی امارت کے فرائض کامیابی سے سرانجام دیتے رہے۔آپ وسیع دینی معلومات رکھتے تھے اور بڑے بڑے لوگوں کو تبلیغ سے قائل کر لیا کرتے تھے۔مرکز سے آنے والے ہر شخص کی خواہ مبلغ ہو خواہ تحریک جدید وقف تجارت سے تعلق رکھنے والا آپ اس کی بے حد عزت کیا کرتے اور اس کا خیال رکھتے۔بنی نوع انسان کی ہمدردی آپ میں کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی تھی۔آپ تہجد گزار تھے۔قیام پاکستان کے بعد ۱۹۴۸ء میں آپ نے کراچی میں مستقل بودد باش اختیار فرمال اور باوجود ضعیفی کے جمعہ اور جماعت کے دیگر عام اجتماعات میں شرکت، فرماتے۔پہلی بار جب چو ہدری عبد اللہ خان صاحب جماعت احمدیہ کراچی کے امیر منتخب ہوئے تو اس جلسہ کی صدارت آپ نے فرمائی یہ حضرت سیٹھ صاحب تحریک جدید کے پانچ ہزاری مجاہدین میں شامل تھے اور آپ کا اسم گرامی مطبوعہ فہرست کے مرہ پر شائع شدہ ہے۔اولاد : ۱- آدم اسمعیل صاحب کراچی ۲۰ - اسم استعطیل صاحب - کراچی له الفضل ۱۲۲ جنوری ۱۹۵۸ رصه مد ساله حضرت سیٹڈ اسمایل آدم بی والے مرتبہ خواجہ میرا ایمیل آن بھٹی سی پر لالو کھیت کراچی۔۱۹