تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 53 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 53

۵۳ اے میرے جان کے جانی اے شاہ دو جہانی کہ ایسی مہربانی ان کا نہ ہو وے ثانی و بخت جاودانی اور فیض آسمان یہ روز کر مبارک سبحان من بیرانی اسے واحد یگانہ اے خالق زمانہ میری دعائیں سن لے اور عرض چاکرانہ تیرے میر د تینوں دین کے نشر بنانا یہ روز کر مبارک سبحان من پیرانی امیاں عبد الوہاب صاحب کے نزدیک یہ دنیا کی دعا ہے اور حضرت خلیفہ اول نے اپنی اولاد کے متعلق اس سے بالا دعا مانگی ہے۔) و السلام خاکسار مرزا محمود احمد ۸/۵۶/ ه ه فت کے متعلقت ، کو ایک ہم رویا اس فتنہ کا ظہور بھی خلافت ثانیہ کی حقانیت کا ایک چپکتا نشان تھا۔وجہ یہ کہ اس کے ظہور ساڑھے چھ سال قبل حضرت مصلح موعود کو بذریعہ رویا اس کی قبل از وقت خبر دے دی گئی تھی اور ۱۲۰ جون کو حضور نے احباب جماعت کے سامنے حسب ذیل الفاظ میں اسے پوری شرح وسط سے بیان بھی فرما دیا تھا کہ :- یں نے دیکھا کہ ایک اشتہار ہے جو کسی شخص نے لکھا ہے جو شخص مجھے خواب کے بعد یا د رہا ہے مگر میں اس کا نام نہیں لینا چاہتا صرف اتنا بتا دینا چاہتا ہوں کہ وہ اشتہار ہمارے کسی رشتہ دار نے دیا ہے۔مگر اس کی رشتہ داری میری بیویوں کے ذریعہ سے ہے۔اس اشتہار میں میرے بعض بچوں کے متعلق تعریقی الفاظ ہیں۔اور ان کی بڑائی کا اس میں ذکر کیا گیا ہے میں رویا میں سمجھتا ہوں کہ یہ محض ایک چالا کی ہے۔در حقیقت اس کی عرض جماعت میں فتنہ پیدا کرنا ہے اگر کوئی غیر کی تعریف کرے تو مخاطب سمجھتا ہے کہ جماعت میں فتنہ پیدا کیا جا رہا ہے۔اور اس میں به روزنامه الفضل ریوه ور اگست ۱۹۵۶ء صفحه ۴٫۳ نه۔۔۔۔