تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 52
۵۲ کا معاف کرنا ایک خطر ناک غلطی ہوتی ہے چنانچہ باوجود اس کے کہ اس نے کتاب میں کچھ اصلاح کی میں نے اس کو معاف نہیں کیا۔اور جماعت نے اس کی کتاب کو ماتھے نہیں لگایا۔باقی رہا یہ کہ حضرت مسیح موعود علیہ الصلواۃ والسلام نے اپنی اولاد کے متعلق کہا ع ہے اس کو عمر و دولت کر دور ہر اندھیرا اس حضرت خلیفہ اول کے جاہل بیٹے کی سمجھ میں یہ بھی نہیں آیا کہ کر دور ہر اندھیرا ایک بڑی دینی دعا ہے اور سورۃ والناس کا خلاصہ ہے اور چاہیئے تھا کہ اس دعا کی وجہ سے میاں عبدالوہاب اور ان کے ساتھی اپنے انجام سے ڈر جاتے جس کی خبر اس دعا میں دی گئی تھی۔ذیل میں کچھ اور دعائیں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی شائع کی جاتی ہیں۔ان کو پڑھ کر دوست دیکھ لیں کہ آیا حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اپنی اولاد کے لئے دنیا مانگی ہے یا دین مانگا ہے اور میاں عبد الوہاب صاحب اپنے دعوی ہیں راستباز ہیں یا کذاب ؟ - سے کر ان کو نیک قسمت دے انکو دین و دولت کر ان کی خود حفاظت ہو ان پر تیری رحمت دے رشد اور ہدایت اور عمر اور عزت یه روز که مبارک سبحان من یرانی تو ہے ہمارا مہر تیرا نہیں ہے ہمہر یہ روز کر مبارک سبحان من یرانی شیطاں سے دور رکھیو۔اپنے حضور رکھیں جہاں پر نہ نور رکھیو۔دل پر سرور رکھیو ان پر میں تیرے قرباں رحمت ضرور رکھیں یہ روز کر مبارک سبحان من پیرانی کر فضل سب پر کیسر رحمت سے کہ معطر یہ روز کر مبارک سبحان من بیرانی یہ تینوں تیرے بند سے رکھیو نہ ان کو گندے کے دوران سے یارب دنیا کے ساری مچھند سے چنگے ہیں ہمیشہ کہ یو نہ ان کو مندر سے یہ مرد نہ کر مبارک سبحان من میرانی یہ فضل کہ کہ ہوویں نیکو گہر یہ سارے یہ روز کر مبارک سبحان من بیرانی سه اصل عبارت " تاریخ دنیا میں ایسی نظیریں بہت کم ہی ملتی ہیں کہ کوئی جانشین اپنے پیشی متنوع کے برابر یا اس سے بڑھ کر ہوا ہو۔مگر میں انسان کا ہم ذکر کرنے لگے ہیں وہ اپنی شخصیت میں این خصوصیت رکھتا ہے کہ با مبالغہ ہم کہ سکتے ہیں کہ وہ اپنے پیشوا اپنے معتقدا سے بہت سی باتوں میں سبقت رکھتا ہے و معسل مصفی جلد دوم ۶۶۳ مطبوعه ۱۹۱۴ ، قادیان) بقیہ حاشیہ ماہ سے آگے