تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 590
۵۵ یه در ایام تھے جبکہ حضور نے انگلستان کے ماہر ہیشت دان پر و فیر کلیمنٹ ریگ کو شرف طاقات بخشار یعنی ۱۳ او دارمئی ۱۹۰۸ء اولاد - سید یوسف شاہ صاحب - فاضل جامعہ احمدیه تا دریان سید محمد شاه مینی صاحت بیچ بہاڑہ کشمیر سید عبد السلام صاحب ربوه ( پنتر صدر انجمن احمدیہ پاکستان) ۱۲ سند و نزینب بیگم صاحبه ۵ - سیده با جره بیگم صاحبه حضرت ڈاکٹر سید غلام غوث صاحب بیشتری اسسٹنٹ سابق ملازم یوگنڈا ریلوے۔(ولادت ۶۱۸۶۸- تحریری بیعت ۱۹۰۰ دوستی بیت و زیارت نروری ، وراء وفات ۱۹ فروری ۷ ۹۵اد) آبائی وطن شہابدی ضلع ہوشیار پور تھا۔آپ کے والد نبی بخش صاحب اپنے علاقہ کے پیر اور زمیندار تھے جو ترک سکونت کر کے بیجہ تحصیل سمرالہ ضلع لدھیانہ میں آباد ہو گئے۔آپ کا شجرہ حضرت سید بدر الدین ( آپ شریف) را تفصیل کیلئے ملاحظہ ہو تاریخ حمد بہت جلد سوم صفحه ۱۵۴۳ ۵۴۴ : له سید محمد شاہ سیلینی کے مکتوب ۶ ار دسمبر ۱۹۸۴ء سے ماخوذ لودفات ۱۲ اکتو به ۱۹۸۶ء) سے حضرت خلیفہ امین الثالث کے ہم کلاس تھے اور ایک ساتھ مولوی فاضل کا امتحان دیا۔عربی ، فارسی اور اردو کے قادر الکلام شاعر تھے۔رسالہ جامعہ کے کچھ عرصہ ایڈیٹر بھی رہے۔۱۸ نومبر ۱۹۷۴ء کو وفات پائی اور قادیان میں بچوں کے قبرستان میں سپرد خاک کیسے گئے۔کہ ولادت ۲۴ ستمبر : ۱۹ - فارسی ، اردو اور کشمیری تینوں زبانوں میں شعر کہتے تھے آپ کا کلام سلسلہ احمدیہ کے اخبارات در سائل میں شائع شدہ ہے مثلاً بدر (قادیان) مشكوة (قادیان) آزاد نوجوان (مدراس) الفضل در یوه فرقان (قادیان) الفرقان (رابوه) علاوه از ین سرینگر کے مقامی جرائد میں طبع ہوتا رہا مثلاً اخبار گزار، خدمت، رہنما اور روشنی یہ مسلک الباب والبہاؤ اور دعوت عمل " آپ کی تالیف ہیں : شے آپ کا نام افریقہ کے بیعت کنندگان میں الحکم اپریل ۱۹۰ ء صفحہ پر شائع ہوا : ای مشریف پنجاب کے پانچ دریاؤں کے سنگم پر ایک قدیم قصبہ جوملتان کے بعد اشاعت اسلام کا دوسرا یہ امرکز تھا۔سید بدر الدین بھکری کی بیٹی اوچ شریف کے قدیم بزرگ سید جلال الدین بخاری کا باقی اگلے صفر پر)