تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 585 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 585

شام جلسہ عام کرنے اور اس میں کسی اہم موضوع پر تقریر کر کے سامعین کے سوالوں کا جواب دیتے تھے اس پر وگرام کے علاوہ آپ کو امریکہ کے مختلف شہروں کی مختلف سوسائٹیوں اور گرجوں میں بھی مدعو کیا گیا آپ کے مسلمی لیکچروں کی شہرت پر میں نے ملک کے کونے کونے تک مینجار یا میفرسن یو نویسی شکاگو نے آپ کی علمی بیا تست اور خدمات برائے بہبودی خلق کوتسلیم کرتے ہوئے - DR - ۱۲۲ کی ڈگریاں دیں لے اور پریس کانگرس آن دی PRESS CONGRESS) کے آپ نمبر ورلڈ THE WORLD i OF منتخب ہوئے۔ار فروری ۱۹۲۱ء کو آپ نے عیسائی دنیا کو ایک جلسہ میں چیلنج دیا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے بحران کے عیسائی رند کو مسجد نبوی میں عبادت کی اجازت دے کر اخلاق اور رواداری کی شاندار مثال قائم فرما دی ہے کیا عیسائی دنیا میں بھی ایسا حوصلہ ہے کہ مجھے اپنے گرجا میں نماز پڑھتے دے ہے۔اس لیکچر ہیں استجار وں کے نمائندے بھی موجود تھے جنہوں نے اس چیلنج کی پورے ملک میں اشاعت کی مگر پادریوں نے صات انکار کر دیا۔ماہ ستمبر کو آپ نے بشپ صاحب فرانس کی دعوت پر معززین شہر کی ایک، پارٹی میں شرکت فرمائی بشپ صاحب نے آپ کا تعارف کرایا جس کے بعد آپ نے خوب تبلیغ کی۔کسی نے کہا پہلے ہم ہندوستان مشنری کیجے تھے اب ہندوستان نے امریکہ میں بھیج دیا ہے۔آپ نے فرمایا ہندوستان کو تو کسی مشنری کی ضرورت نہیں نہ آپ کے مشتری کو کامیابی نصیب ہو سکتی ہے وہاں تو زبانی مصلح موجود ہے لیے ایک امریکن خاتون نے آپ کو خط لکھا کہ خواب میں ایک ہندوستانی بزرگ میری راہنمائی کیا کرتے ہیں کیا آپ بتلا سکتے ہیں کہ یہ کون ہیں ؟ آپ نے اسے چند تصاویر بھیجیں جن میں ایک تصویر حضرت مسیح موعود کی کی بھی تھی اس عورت نے اسی پہ نشان کیا کہ یہی بزرگ میری راہنمائی فرماتے ہیں کیے الغر من حضرت مفتی صاحب امریکہ میں ساڑھے تین سال تک نہایت کامیابی سے تبلیغی فرائض انجام دیتے کے بعد ار ستمبر ۱۹۲۳ء کو عازم تادیان ہوئے۔اور ہم دسمبر ۱۹۲۳ء کو مغرب کے وقت دارالامان میں پہنچے له العقل ۲۸ مارچ ۱۹۲۱ء ص : له الفضل ۱۶ نومبر ۱۹۲۴ء مث ه ذکر جیب ۳۲۲ : ۳ الفضل ۳۰ اکتوبر ۱۹۲۳ء ص i i