تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 570
۵۵۵ مونم جو غیر مسائلین کے مبلغ ہیں اور آج کل ایمسٹرڈم رہیگ میں کام کر رہے ہیں انہوں نے ایک دفعہ پیغام مسلح " میں مضمون لکھا کہ اس وقت مغربی دنیا میں ہالینڈ ، جرمنی اسپین اور سوئٹزر لینڈ میں مبائین کے مبلغ کام کر رہے ہیں اور سب ہی پڑھے لکھے مخلص نوجوان ہیں اور سات آٹھ سال ان ممالک میں رہنے کی وجہ سے مغربی نہ بانوں سے بھی کا حقہ واقف ہو چکے ہیں اور ان میں تقریر و تحریر کی کافی مہارت پیدا کر چکے ہیں۔اس کے علاوہ ڈرح ، جرمن اور انگریزی زبان میں ان کے پاس لڑی پر بھی اچھا خاصہ موجود ہے" رپیغام صلح ۲۱ جولائی ۶۱۹۵۴ )۔۔۔۔۔۔۔بغرض ان کی کتابوں سے زیادہ کتابیں لکھنے کی مجھے توفیق ملی اور پھر ان کتابوں کے ساتھ سلئے بھیجنے کی ضرورت تھی، جن کے بغیر کتابیں کوئی کام نہیں دے سکتیں خدا تعالیٰ نے مجھے اس کو پورا کر نے کی توفیق رکھے کیونکہ یور میں لوگ اسلام سے ناواقف ہیں جب تک ان کو سجھانے والانہ ہو صرحت کتاب اُن کے آگے رکھ دینے کا کوئی فائدہ نہیں ہو سکتا اسے له الفضل ۲۰ فروری ۶۱۹۵۸ ص۲