تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 565 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 565

صاحب کا تب منشی محمد اسماعیل صاحب کا تب اور منشی انوار احمد صاحب سنگ ساز کو اظہار خوشنودی کے طور پھر انعامی تھیلیاں عطا فرمائیں محترم ملک صاحب موصوف کی زیر نگرانی مسند احمد بن حنبل کی تبویب کا جو عظیم الشان کام ہوا یہ انعام اس سلسلہ میں تھا اور باقی اصحاب تغیر صغیر میسی شاندار تالیف کی یہ وقت اشاعت کے مثالی کارنامہ کے باعث مستحق انعام فرار پائے تھے۔حضور نے پچھلے سال رسائل خلافت کے امتحانات میں اول، دوم، سوم آنے والوں کو انعام دینے کا اعلان فرمایا۔اس کے مطابق حضور نے اس موقع پر مندرجہ ذیل اصحاب کو انعامات عطا فرمائے۔: ا۔مرزا برکت علی صاحب آف قادیان (انصار اللہ میں اول) -۲- مولانا شیخ عبد القادر صاحب مربی سلسلہ احمدیہ لاہور (دوم) - ڈاکٹر محمد الدین صاحب چکوال رسوم ) -۴- چوہدری نذیر احمد صاحب سیالکوٹی لاہور چھاؤنی (خدام الاحمدیہ میں اول) ه - مولوی محمد سلطان اکبر صاحب بی اے ضلع سرگودہا (دوم) " مرزا منور احمد صاحب ریوه ۷ - مکرم عبدالمنان صاحب ناہید کیمبل پور رسوم ) رسوم ) لجنہ اماءاللہ میں محترم حمودہ بیگم احد صاحب کراچی نے اول ، محترمہ قدسیہ بیگم صاحبہ بنت چوھدری عبدالحمید صاحب روہڑی نے دو اورمحترمہ عائشہ بیگم صاحبہ نے سوم پوزیشن حاصل کی تھی۔حضور کے ارشاد پر جلسہ خواتین میں انکو انعامات تقسیم کر دیئے گئے۔تقسیم انعامات کے بعد حضور نے تغیر صغیر کی اشاعت اور فلپائن میں رونگو نفوس کے قبول احمدیت کی خوشخبری سنائی چنانچہ فرمایا : اس سال خدا تعالیٰ نے اپنے فضل سے ایک تو تغیر صغیر یعنی قرآن کریم کا اردو ترجمہ اور منفر تغیر شائع کرنے کی توفیق عطا فرمائی ہے یہ اس سال کا کارنامہ ہے جو دوست اس تغییر کو پڑھیں گے وہ انشاء اللہ اس سے فائدہ اٹھائیں گے یہ کام صرف 3 ماہ میں ہوا ہے یعنی مٹی کے آخر میں یہ کام مشروع ہوا تھا اور اگست کے شروع میں یہ کام مکمل ہو گیا تھا دوسرے علماء جو ہماری جماعت سے تعلق نہیں رکھتے وہ اس کا مقابلہ اگر دوسری تغیر دں سے کریں۔خواہ وہ انگریزی میں ہوں یا عربی زبان میں تو ان کو پتہ لگے گا کہ