تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 564 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 564

۵۴۹ احمدیت کی تدوین کے آغاز کا ذکر کرنے کے بعد بتایا کہ یہ جماعت احمدیہ کا ، 4 واں جلسہ ہے۔اس عرصہ میں ہم اتنی دشمنیوں سے گزرے ہیں کہ گو یا ہم نے تلواروں کے نیچے اپنا سر رکھا اور اس طرح ، ۶ سال گزار دیئے اور محض اللہ تعالیٰ کے فضل سے ہمارے ایمانوں میں روز افزوں زیادتی ہوئی اور ہوتی چلی جارہی ہے۔چنانچہ آج سے ایک سال قبل ایک احمدی میں جتنی طاقت متی آج اس سے دس گناہ زیادہ طاقت اس میں موجود ہے۔۔۔۔۔۔بلکہ اب تو ہماری عور تیں بھی ایسی ہیں جو مردوں سے زیادہ دلیر ہیں۔حضور نے چھنڈ بھروانہ (ضلع جھنگ) اور منگلہ (ضلع سرگودہا ) کی مخلص اور نئی احمد می جماعتوں کا تذکرہ کرتے ہوئے ایک احمدی خانوں کے جوش تبلیغ کی خاص طور پر مثال دی اور اس کے دلچسپ تبلیغی وافتقات سنائے اور دنیا بھر کے احمدیوں کو پُر زور تلقین فرمائی کہ عہد کریں کہ ہر احمدی سال میں کم از کم ایک سو آدمیوں " کو سلسلہ کا لٹریچر مزور پڑھائے گا۔تقریب کے آخر میں حضور نے ایک خواب کی بناء پر فرمایا کہ :- خدا تعالیٰ کے فضل سے وہ دن جلد آنے والا ہے جب ہما را چندہ ساٹھ لاکھ ہو جائے گا اور اگر صدر انجمن احمدیہ کے بجٹ کے ساتھ تحریک جدید کے بجٹ کو بھی لایا جائے تو جماعت کا کل بجٹ ایک کروڑ ہیں لاکھ ہو جاتا ہے اور اگر ایسا ہو جائے تو بہاولپور اور خیر پور کی آمد سے بھی ہمارا سالانہ بجٹ بڑھ جائے گا اور اگر خدا تعالیٰ نے مزید ترقی دی تو پاکستان کی آمد سے بھی صدر انجمن احمد یہ اور تحریک جدید کی آمد زیادہ ہو جائیگی بلکہ ہم تو اس امید میں ہیں کہ امریکہ، روس ، انگلینڈ ، جرمنی اور فرانس کی آمد کو اگر ملالیا جائے تب بھی صدر انجمن احمدیہ اور تحریک جدید کی آمد اس سے زیادہ ہوتا کہ یورپ اور امریکہ میں ہم پانچ ہزار۔۔۔۔(خدا کے گھر ) سالانہ تعمیر کر سکیں ہے حضور کی دوسری نظر یہ حسب معمول سال گذشتہ کے کام پر تبصرہ اور نئے سال کے پروگرام سے متعلق مفتی۔سب سے قبل حضور نے مجلس خدام الاحمدیہ کراچی اور مجلس النصار اللہ ملتان کو اپنے دست مبارک سے علم انعامی عطا فرمائے پھر کریم ملک سیف الرحمن صاحب مفتی سلسله مولوی جلال الدین منا شمس ، مولوی البوالمنیر نور الحق صاحب ، مولوی محمد یعقوب صاحب طاہر انچارج شعبہ زود نویسی انٹی عبدالحق له الفضل در جنوری ۱۹۵۸ اومت داصل تقریر میں خدا کا گھر کی بجائے مساجد کا لفظ ہے