تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 554 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 554

۵۳۹ غیر اسے ۲۵ روپے میں ہی خریدیں گے۔تین ماہ کے لیے قیمت میں جو رعایت دی گئی ہے۔اس میں یہ شرط ہو گی کہ تم تین ماہ کے اندر اندر داخل کرا دی جائے۔خالی وعدہ ہی نہ ہو۔جھے یہ بھی خیال آیا کہ عید بھی قریب ہے اور عید کے موقعہ پر بعض بچوں کی عیدی کم و بیش ہیں ر و پلے ہو جاتی ہے۔اور بچے اس رسم کو کھلونوں اور دوسری قسم کی لغویات پر خرچ کر دیتے ہیں۔وہ کہتے ہیں ہماری عیدی ہے جاں پر ہم چاہیں خریچ کریں۔اگر احمدی بچے جن کی عیدی کم و بیش ہیں روپے ہو اپنی عیدی کی رسم سے یہ کتاب خریدیں تو ہر ایسے بچے کو میری طرف سے ایک روپیہ بطور عیدی کے دیا جائے گا۔دوستوں کو چاہیئے کہ حسب ضرورت زیادہ سے زیادہ تعداد میں یہ تفسیر خریدیں۔لیکن یہ نہیں ہونا چاہیئے کہ ان کے پاس فالتو پڑی رہے۔اس تغیر کی مانگ غیروں میں بہت ہے اگر یہ تفسیر ان کی نظر میں آجائے تو وہ بڑے شوق سے اسے لیں گے بلکہ بہت سے دوکانداروں نے تو یہ کہا ہے کہ مولوی محمد علی صاحب کا ترجمہ معہ تفسیری نوٹ ہم فروخت کرتے ہیں۔اگر آپ یہ تغیر ہمارے پاس رکھوا دیں تو لوگ اسے زیادہ شوق سے خریدیں چونکہ تفسیر صغیر کی اشاعت کی ذمہ داری بغیر عکسی کی طباعت پر کارکنوں کیلئے اظہار خوشنودی عکس ک ادارۃ المصنفین کے ذمہ تھی۔اس لیے عکس ایڈیٹ کا اہتمام بھی ادارۃ المصنفین نے کیا تھا۔حملہ کارکنان ادارہ نے نہایت محنت اور جانفشانی سے کام کر کے اس عکسی ایڈیشن کو بہت ہی خوبصورت اور دیدہ زیب بنا دیا۔لکھائی۔بلاکس۔طباعت اور جلد بندی اتنی اعلیٰ تھی۔کہ عکسی ایڈیشن کی طباعت کو چار چاند لگ گئے۔سیدنا حضرت خلیفة المسیح الثالت نے کارکنوں کی محنت کی قدر فرماتے ہوئے ان کو انعامات اور خوشنودی سے نوازا اور درج ذیل کارکنوں کو حضور کے دست مبارک سے قصر خلافت میں حاضر ہو کر انعامات لینے کی سعادت حاصل ہوئی۔مولوی ابوالمیز نور الحق صاحب مینجنگ ڈائریکٹر ادارۃ المصنفین ربوہ ۵۰۰ روپے کی تھیلی للہ نہ رپورٹ مجلس مشاورت ۱۹۶۶ ء مشتا۱۰