تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 533
۱۹۷۷ء انیس ہزار۔کل چو بیس ہزار ۲- نبویب مسند احمد بن حنبل جلد اول۔مسند احمد میں ہر صحابی کی مسند الگ الگ ہے جس کی وجہ سے اس کی احادیث انسانی استفادہ نہیں کیا جا سکتا تھا سیدنا حضرت خلیفہ اسیح الثانی نے ارشاد فرمایا۔کہ مسند احمد کی احادیث کو باب دار کر دیا جائے۔تاکہ استفادہ میں آسانی پیدا ہو جائے۔چنانچہ حضور کے ارشاد کی تعمیل میں کرم ملک سیف الرحمن صاحب مفتی سلسلہ عالیہ احمدیہ کی زیر ہدایت سلسلہ عالیہ احمدیہ کے ممتاز علماء نے نوماہ تک مسلسل کام کر کے مسند کی جملہ احادیث کو باب وار جمع کیا۔ان میں سے صرف ایک جملہ شائع ہو سکی۔باقی مسودہ دفتر ادارۃ المصنفین میں محفوظ ہے۔اندازہ اس کی انیس جلدیں ہوں گی۔بداية المقتصد اردو ترجمہ ہدایت المجتهد مصنفہ علامہ ابن رشد۔(مترجم مولوی محمد احمد صاحب ثاقب) صرف ایک جلد ۵ اراپریل ۱۹۵۸ء کو شائع ہوئی۔جو نکاح۔طلاق اور ضلع کے مسائل پرمشتمل ہے۔اس کتاب کو اونچے علمی طبقہ میں بہت پسند کیا گیا۔چنانچہ محترم ایس اے رحمن صاحب حج سپریم کورٹ پاکستان نے اس کے مطالعہ کے بعد تحریہ فرمایا :- میں نے علامہ ابن رشد کی کتاب ہدایتہ المجتہد کا اردو ترجمہ ہدایتہ المقتصد دیکھا ہے۔اصل کتاب میرے پاس نہیں۔اس لیے ترجمہ کے متعلق رائے نہیں قائم کر سکتا کہ کسی حد تک اصل سے ہم آہنگ ہے لیکن نفس مضمون اور اسباب وصل کی بحث کے لحاظ سے یہ کتاب بے حد مفید ہے۔اور فقہی ادب میں گراں قدر اضافہ ہے۔۱۹۵۳-۴ء کے فسادات کا پس منظر۔یہ کتابچہ مکرم ماشہ فضل حسین صاحب نے مرتب فرمایا تھا۔جو ۱۹۵۸ ء میں شائع ہوا۔۵ تاریخ احمدیت جلد ا ما جلد ۱۸ : ( مؤلفه دوست محمد شاہد ) المبشرات - (مؤلفه دوست محمد دست بند ) سید نا حضرت مصلح موعود کے پورے ہونے والے رڈیا د کشون اور الہامات کا مجموعہ ادارہ نے اسے ابتدائر ایک ہزارہ کی تعداد میں شائع کیا۔اور پھر اس کا دوسر! ایڈیشن بھی شائع کیا۔شرح مسند بخاری جلد ۳ تا ۱۵ - ۱۹۲۶ء میں سیدنا حضرت خلیفہ اسیح الثانی نے بخاری شریف کی شرح کا اہم کام حضرت سید زین العابدین ولی اللہ شاہ صاحب کے سپرد کرتے ہوئے فرمایا کہ بہت سے