تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 532 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 532

014 ادارہ کے مذکورہ بالا امیران کے علاوہ جو حضرات خلافت ثالثہ کے عہد مبارک میں مختلف اوقات میں ادارہ کے ممبر رہے ان کے اسماء گرامی درج ذیل ہیں۔ا۔صاحبزادہ مرزا انس احمد صاحب ایم 1 - اے صاحبزادہ مرزا غلام احمد صاحب ایم اے چوہدری محمد علی صاحب پر نسپل تعلیم الاسلام کا لج ربوہ م مولوی غلام باری صاحب سیف پر و فیسر جامعہ احمدیہ ریود ۵- سید محمود احمد صاحب ناصر - ملک مبارک احمد صا حب N مولوی نذیر احمد صاحب بیشتر ناظم دار القضاء ربوه (51976) (519۔46) (۹۷۱-۷۲) (41964-66) (>1969 651969 - خلافت راجعہ کے آغازہ میں صاحبزادہ مرزا فرید احمد صاحب ( نائب صدر خدام الاحمدیه مرکز بی) د مکرم سید عبدالحی صاحب رنا ظر اشاعت) اور ۱۹۸۳ء میں مکرم مولوی نورمحمد صاحب نسیم سیفی روکیل الصنیف) انجمن احمد یہ تحریک جدید ممبر نامزد ہوئے۔۸۵ ۱۹۸۴ ء کے ممبران ادارہ کی تفصیل یہ ہے۔- -۱ ملک سیف الرحمن صاحب مفتی سلسلہ عالیه احمدیه ربوه - صدر۔میاں عبد السمیع صاحب نون ایڈووکیٹ سرگودہا نور محمد صاحب نسیم سیفی وکیل التصنیف تحریک جدید ربوه -۴- سید عبد الحی صاحب ناظر اشاعت ربوه - صاحبزادہ مرزا فرید احمد صاحب نائب صدر خدام الاحمدیہ مرکز یہ ربوہ - مولوی ابوالمیز نور الحق صاحب ربوه چوہدری رشید الدین صاحب مینجنگ ڈائریکٹر ربوہ ادارة المصنفین کی طرف سے ۱۹۸۰ء تک حسب ذیل لٹریچر ادارۃ المصنفین کا شائع کردہ لڑکی شائع ہوا۔بغیر صغیر لیتھو ایڈیشن دسمبر ۱۹۵۷ ، پانچ ہزار عکسی ایڈیشن ۲۵ مار په ۱۹۹۶ و داخست