تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 465 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 465

۴۵۰ اد کو وزیر اعظم ڈاکٹر کور می کرد ما کے نام مبارکباد اور دعا کا حسب ذیل پیغام بذریعہ تا ر ارسال فرمایا :- در میں اپنی اور جماعت احمدیہ کی طرف سے جو تمام دنیا میں پھیلی ہوئی ہے۔آپ کو اور آپ کے ملک کے عوام کو حصول آزادی کی تقریب پر مبارک باد دیتا ہوں اور آپ کے ملک کی مسلسل اور ہر آن بڑھنے والی خوشحالی اور ترقی کے لیے اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کرتا ہوں۔آپ کے ملک کے سا تھ میرا لگاڈ اور دیسی محض رسمی نہیں ہے بلکہ خلوص پر مبنی ہے کیوں کہ آپ کے ملک کے قریبا ایک لاکھ باشندے احمدی ہیں اور وہاں کے بہت سے طلباء سلسلہ احمدیہ کے مرکز میں تعلیم پار ہے ہیں۔ہمیں اللہ تعالیٰ کے فضل سے امید ہے کہ مستقبل قریب میں جماعت احمدیہ آپ کے ملک کے طول و عرض میں اور بھی سرعت کے ساتھ پھیلے گی۔اور ہر شعبہ زندگی ہیں اس ملک کو آگے بڑھانے اور ترقی دینے میں نمایاں حصہ لے گی انشاء الله - میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کی اور آپ کے ملک کی مدد فرمائے آمین۔مجلس مشاورت دارد امام جماعت احمدیہ - ربوہ (ترجمہ) اس سال کی اثر تیسویں مجلس مشاورت جو تعلیم الاسلام کا لی کے نال میں ۲۱ سے ۲۳ مارچ ۱۹۵۷ ء تک منعقد ہوئی ایک غیر معمولی تاریخی اہمیت کی حامل تھی۔کیونکہ اس میں مجلس انتخاب خلافت کے اصول تشکیل اور اس کے دستور العمل اور بنیادی قانون پر مشتمل ایک نہایت ضروری اور اہم قرار داد پیش کی گئی جسے حضرت مصلح موعود نے منظور فرما کہ مستقبل کے ہر قسم کے فتنوں کی جڑھ اکھیڑ کر رکھ دی۔اور نظام خلافت کو مستحکم اور دائی بنیادوں پر قائم کر دیا۔دفترار داد کی تفصیل پہلے باب میں دی جاچکی ہے) چار سال کے بعد یہ پہلا موقع تھا کہ حضرت مصلح موعود مشاورت کے سب اجلاسوں میں رونق سه روز نامه الفضل یوه ۲۲ مارچ ۱۹۵۷ ء ما