تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 450
۴۳۵ انتمائع کی کارروائی تلاوت قرآن کریم سے ہوئی جس کے بعد قائد ملس کراچی نے مجلس کی کارگزاری سے متعلق رپورٹ پڑھ کر سنائی جس کے بعد حضور نے اپنے پر اثر خطاب میں ارشاد فرمایا کہ خدام اپنے اندر دین کی خدمت کا ایسا جذبہ پیدا کرد کہ تم میں سے کوئی شخص بھی تحریک جدید میں حصہ لینے سے محروم نہ رہے۔کمز در نوجوانوں کی اصلاح کے لیے اجتماعی دعاؤں سے کام لوٹے اسی روز حضور نے ملبس خدام الاحمدیہ حلقہ مارٹن روڈ کے دفتر کا معائنہ فرمایا اور مرزا نذیر احمد صاحب زعیم حلقہ کی درخواست پر حسب ذیل تحریه رستم فرمائی مجھے بنایا گیا ہے کہ اس حلقہ کے خدام نے عزباء کی خدمت میں بہت حصہ لیا ہے۔ہمیں نے بھی سامان خصومنا گھی چھلاتے ہوئے دیکھا ہے جو بعد میں تقسیم کیا جائے گا محنت اور نفاست قابل تعریف ہے۔اللہ تعالیٰ اس سے بہت زیادہ خدمت کی توفیق دے اویر اخلاص اور خدا تعالیٰ کی خوشنودی کی تڑپ دل میں پیدا کر دے خاکسا مرزا محمود احمد ما در ۲۳ اس کے بعد آپ طلقہ لالو کھیت میں تشریف لے گئے اور خدام الاحمدیہ کو گھی دو رو از باز می تقسیم کرتے ہوئے ملاحظہ فرمایا یہ یکم مارچ کو حضور ڈرگ روڈ کے احمد می احباب کو شرف طاقات عطافرمایا۔نیز ملک غلام محمد صاحب مرحوم سابق گورنر جنرل پاکستان کی تعزیت کے لیے جناب حسین ملک صاحب کے ہاں تشریف لے گئے اور قریبا ایک گھنٹہ تک تشریف فرما ر ہے ہے رنا یہ روح کو محضور نے اپنی قیام گاہ دارالصدر میں محترم شیخ عبدالوہاب صاحب مرکزی سیکرٹری مال جماعت احمدیہ کراچی اور دوسرے کارکنان کو شرت ملاقات عطا فرمایا اس مبارک موقع پر حضور نے اندرا و شفقت کارکنان کی درخواست پر حسب ذیل پیغام بھی تحریر فرمایا۔"2 برادران۔السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبر کا۔له الفضل ۱۳ مارچ ، ۱۹۵ ء مبت ۳ : ۰۲ روزنامه الفضل ۲۲ مارچ ۱۹۵۷ دست الفضل ۵ ر مارچ ١٩٥٠ ء ما