تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 449 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 449

اورد م ۳ اور کثیر استعداد معزز مہمانوں سے قریباً ڈیڑھ گھنٹہ تک خطاب فرمایا میں میں بیداری کی تحریک اور اہل کشمیر کی حالت کو بہتر بنانے کی جد و جہد سے اپنی ذاتی تعلق کو واضح کرتے ہوئے اُن مساعی پر روشنی ڈالی جو حضور نے اہل کشمیر کو آزادی کے قریب ترلانے کے سلسلہ میں فرمائیں۔حضور نے اہل پاکستان کو صحت فرمان کرده اپنی ذمہ داریوں کو ادا کریں اور خدا پر مجرد سہ رکھیں یہ ۲۴ فروری ۱۹۵۶ء کو ڈارا نصد یہ واقعہ ہاؤسنگ سوسائٹی میں مجلس خدام الاحمدیہ کا ایک اہم اجتماع منعقد ہوا۔اس موقعہ پر حضور نے مجلس عاملہ خدام الاحمدیہ کراچی کے ممبران کو خصوصی شرت ملاقات بخشا اور اور انہیں نصیحت فرمائی کہ اُن کو عبادت اور تعلق باللہ کی طرف توجہ کرنی چاہیئے۔ہزاروں نوجوان ایسے پیدا ہونے چاہیے جن کو سچی خوا ہیں اور الہام ہوں۔قائد کراچی چوہدری عبدالمجید صاحب کی درخواست پر حضور نے اپنے قلم مبارک سے مندرجہ ذیل تحریہ مجلس کراچی کو عنایت فرمائی کے اپنے فرائض کو سمجھو، اور اپنی زندگی پر غور کرتے رہو کہ وہ نہایت محدود ہے ، لیکن کام جو آپ لوگوں کے سپرد کیا گیا ہے ، ہزاروں سال کا ہے، لیکن اسے ستر استی سال میں ختم نہ کیا گیا تو اس کا پورا ہونا باتو ناممکن ہو جائے گا یا جتنی بھی فتح حاصل کی گئی بیکار اور ضائع ہو جائے گی ، للہ تعالی ہم کو اس دن سے محفوظ رکھے۔آمین و السلام - خاکسار مرز المحمود احمد سے :: الفضل ۲۶ فروری ۱۹۵۷ء ص سعد الفضل ۲۲ مارح ۶۱۹۵۷ ۱۳ - : محترم بشیر الدین احمد سامی صاحب سابق معتمد خدام الاحمدیہ کراچی حال مدیر " اختبار احمد یہ " لنڈن " کا بیان ہے کہ یہ مبارک تحریر مجلس خدام الاحمدیہ کے تبرکات میں محفوظ کر دی گئی۔مکتوب لنڈن مورخه ۶ دسمبر ۶۱۹۸۵ )