تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 430
۴۱۵ کانفرنس کے لیے حضرت مصلح موعود نے ایک خاص پیغام ارسال فرمایا۔کانفرنس شروع ہونے سے پہلے تین دفعہ جاکرتہ کے روزانہ اخبارات اور ریڈیو پر اس کی خبر نشر کی گئی انڈینشیا کے صدر اور نائب صدر نے اس موقع پر مبارکباد کا پیغام بھیجا۔کانفرنس میں غیر احمدی معززین بھی تشریف لائے۔جن میں جاکر تہ شہر کے لارڈ میٹر مسٹر سوڈیرو اور وزارت مذہب کے جنرل سیکریڑی اور پارلیمنٹ کے ممبران خاص طور پہ قابل ذکر ہیں۔کانفرنس سے درج ذیل مبلغین نے خطاب فرمایا سید شاه محمد رضا رئیس التبلیغ انڈونیشیا۔مولوی عبدالاحد صاحب (جماعت احمدیہ کی جد وجہد ) ملک عزیز احمد صاحب رامن عالم) مولوی محمد زهدی صاحب (محمد خاتم النبيين بشیر شاہ صاحب ( مذہب کامل) صاحبزاده مرزا رفیع احمد صاحب (احمدیت کی دعوت) اس کے علاوہ چالیس مختلف اصحاب نے کانفرنس سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ملک پریس اور ریڈیونے کا نفرنس کی مفصل خبری ملک کے کونے کونے تک پہنچا دیں ہے ۲ - سید شاہ حمد صاحب ریمیں التبلیغ انڈونیشیا نے ۲۰ راکتو یہ ۱۹۵۶ کو پا ڈانگ میں خدا کے گھر کا سنگ بنیا درکھا۔آپ کے بعد مولوی امام الدین صاحب اور مقامی جماعت کے بعض مخلصین نے بھی باری باری اینٹیں رکھیں۔اس تقریب میں جماعت احمدیہ یا ڈانگ کے بوڑھے ، نوجوان ، اور خواتین شامل ہوئے ہے جماعت احمدیہ انڈونیشیا کے اعلیٰ عہدیداروں کا ایک وفد ر میں التبلیغ انڈونیشیا کی زیر قیادت انڈونیشیا کے صدر ڈاکٹر احمد سو کار لو اور ان کے نائب ڈاکٹر محمد علی صاحب سے ملا۔انہوں نے نہایت رئیسی سے جماعت کے حالات دریافت کیے۔صدر سو کار نو نے حضرت مصلح موعود کی صحت کے متعلق استفسار فرمایا۔اور تازہ لٹریچر کی فرمائش کی ہر درد کو تفسیر قرآن انگریزی کی ایک ایک کالی دی گئی۔- تم۔مولوی عبد الواحد صاحب جو کرتا ہیں ، مکرم مولوی امام دین صاحب پاڈانگ میں، مولوی محمد ایوب صاحب جنوبی سماٹرا میں ، مولوی ذینی دحصلان صاحب دوسلی سماٹرا میں خدمت دینیہ له الفضل محکم و ۲ مئی ۱۹۵۶ء : الفضل ارنومبر ۱۹۵۶ء صل