تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 423
احمدیہ سیلون نے ایک خصوصی تقریب منعقد کی۔اگر چہ سیلون ریڈیو نے چند ماہ پہلے جماعت احمدیہ کی شدید مخالفت کی تھی مگر اس تقریب سے چار دن قبل اس نے متواتہ اپنی خبروں میں اس کے انعقاد کا اعلان کیا اور کتاب کی اہمیت بیان کی اور جماعت احمدیہ کی اسلامی خدمت کی تعریقت کی یہی نہیں تقریب کے ختم ہونے کے بعد رات نو بجے کی خبروں میں انگریزی، تامل ہستہلی سب زبانوں میں اس واقعہ کی نمایاں خیر تھی۔ریڈیو کے علاوہ سیلون پریس نے بھی اس تقریب کی غیر معمولی اشاعت کی لیے سیلون کے بدھسٹ وزیر اعظم نے اس کتاب کے بارہ میں پیغام دیا کہ :- باد شفٹ اور سنہلی ہونے کے لحاظ سے میں اس کتاب YSLAM DHARMA" کے لیے مختصر سا پیغام بھیجنے میں فخر محسوس کرتا ہوں۔اس ملک کی تاریخ کے اس اہم دور میں سہلی زبان میں اسلامی کتاب کا شائع ہونا باعث اطمینان ہے کیونکہ اس کے ذریعہ سے ایک دوسرے سے تعلقات بڑھیں گے۔یہ کتاب جو عام فہم زبان میں تیار کی گئی ہے۔یقیناً سہلی زبان میں اسلامی لٹریچر کی ضرورت کو پورا کرنے والی ہوگی اور مجھے امید ہے کہ یہ بہت سے لوگوں تک پہنچے گی۔کہ اسلامی اصول کی فلاسفی کے سنہلی ترجمہ کے علاوہ مشن کی طرف سے درج ذیل لٹریچر بھی شائع ہوا۔ا ترجمہ سورۃ فاتحہ عربی۔انگریزی، تامل، سنبلی زبان میں) یہ ہزاروں کی تعداد میں تقسیم کیا گیا۔اس کی تصاوہ یہ کئی روز ناموں میں شائع ہوئیں۔- ترجمہ سورۃ لیکن رسنیلی - انگریزی)۔ترجمہ چہل احادیث رسہلی۔انگریزی) ۴۔آنحضرت کی سیرت پر کتاب رسنلی) ۱۹۵۶ء کے آخر میں جماعت کے ایک وفد جناب عبد القادر صاحب صدر جماعت احمد به سیلون له الفضل راکتوریه ۱۹۵۶ء صار له الفضل ۲۰ ز اکتوبر ۱۹۵۶ء مساه الفضل ۱۴ نومبر ۱۹۵۶ء صل