تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 417
برائے مغربی افریقہ" ہو نے ان تاثرات کا اظہا ر کیا۔(ترجمہ) یہ لائبریری جس کو دیکھنے کا مجھے آج فخر حاصل ہوا ہے تنوع اور مجموعہ کتب کے لحاظ سے ایک قابل قدر ذخیرہ ہے اور میں صفائی اور میں حسن انتظام کے ساتھ کتب در سائل کو قارئین کے سامنے پیش کرنے کے لیے ترتیب دیا گیا ہے وہ بہت مفید اور قابل تعریف ہے اور اس سے کہیں بہت متاثر ہوا ہوں میلہ صحافیوں کی ایک پارٹی زمانی تجربہ گاہ دیکھنے کے لیے رد گو یہ آئی مولوی محمد صدیق صاحب امرتسری نے ان سے ملاقات کی اور سٹریچر دیا۔آپ نے باجے ہو۔بلاما - باما اور کینما کی جماعتوں کا دورہ کیا اور دعوت حق پہنچائی۔بلاما کے پیرا مونٹ چیف سے مل کر ان کی ریاست میں سلم سکول اور دارالتبلیغ قائم کرنے کے لیے جگہ طلب کی جس پر انہوں نے رضا مندی کا اظہار کیا۔لائبریری کی کتب داخبارات در سائل کے لیے دنیا کے پچاس بڑے بڑے اخبار دل اور رسالوں کے ایڈیٹروں کو بذریعہ خطوط پر زور تحریک کی کردہ مفت اخبارات ارسال کریں جس کا بہت اچھا اثر ہوا لیے مولوی محمد صدیق صاحب امرتسری کے علاوہ سلسلہ کے دوسرے مرکزی مبلغین بھی سرگرم عمل مثلاً مولوی محمد صدیق صاحب شاہد گورداسپوری نے سال کی تیسری سہ ماہی میں وزیر اعلیٰ سیرالیون ، نائب وزیر اعلی ، وزیر مواصلات، وزیر صنعت ، پیرا اونٹ چیفس ، لیلیو کونسل کے مبران اور دیگر اکابرین شہر سے تبادلہ خیالات کیا۔باما نڈو میں تین دن قیام کرکے پیغام حق پہنچایا۔دس افراد نے بیعت کی۔یا ما نڈو سے واپسی پر مگور کا مکالی سنگی اور پہلے کا سفر کیا اور سلسلہ کے اہم امور سر انجام دیئے۔سفر سے واپسی پر تو میں رہ کر مقامی جماعت کی تربیت کے فرائض سرانجام دیئے اور مرکزی امور میں انچارج صاحب سیرالیون کا ہاتھ بٹایا ہے ل الفضل ، نومبر ١٩٥٦ء مس کالم سے ن له الفضل بورد تمبر ۱۹۵۶ دسته و خلاصه رپورٹ کریم محمدصدیق صاحب گورداسپوری) به سد الفضل ۵ دسمبر ۱۹۵۶ء مت