تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 414
۳۹۹ گولڈ کوسٹ مشن کے اہم واقعات میں سے ایک یہ ہے کہ اس دفعہ لیجسلیٹو اسمبلی میں جماعت کے تین مقتدر احمد می بطور ممبر منتخب ہوئے۔یہ ، انشانٹی کے احمدی نوجوانوں کا ۲۳ ۲۴ ۲۵ نومبر کو کماسی میں پہلا اجتماع منعقد ہوا جس میں مقررین نے مختلف علمی تربیتی و دینی موضوعات پر تقاریر کیں مقررین کے اسمائے گرامی یہ ہیں۔ا صاحبزادہ مرزا مجید احمد صاحب۔(۳) مسٹر محمود پیناس - ۳ - مولوی خلیل احمد صاحب - اختر ۲ - سعود احمد خان صاحب - ۵ - ابراہیم بن محمد صاحب۔4۔مسٹر جمنا سیکر ٹری احمد پیشن کماسی - ، - چیف رئیس صالح صاحب - ۸ - عبد الکریم صاحب معلم - ۹ سکول ٹیچر حکیم مرادن هاست ۱۰۔مسٹر اسماعیل طالب کم ٹکنالوجی۔11 مسٹر اسماعیل آرو اجتماع کو مفید اور کامیاب بنانے میں محمود کا کری صاحب اور عائشہ صاحبہ کی مخلصانہ کوششیں قابل ذکر ہیں سیہ اس مشن کے ذریعہ عرصہ سے میں ذہنی اور اخلاقی انقلاب کی بنیادیں استوارہ کی جا سیرالیون شن رہی تھی اُس کے اثرات اب دوسروں کے سامنے بھی نمایاں ہونے لگے چنانچہ فروری ۱۹۵۶ء کا ذکر ہے کہ:۔فری ٹاؤن کے چیف مسٹر کا نڈے بورے ، مگبور کا تشریف لائے اور بتایا۔: جب سے میں نے چیف کا عہدہ سنبھالا ہے آج تک کسی احمدی نوجوان کے خلاف میں نے کسی مقدمہ کی سماعت نہیں کی اور یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ احمدی مبلغین کے زیر اثر رہنے والے نوجوان ہمیشہ اعلیٰ اخلاق اور اچھی عادات کے مالک ہوتے ہیں احمدیوں کا یہ نمونہ ثبوت ہے اس بات کا کہ احمد می حق پر ہیں سینے اسی طرح اقوام متحدہ کے ڈائر یکٹر برائے مغربی افریقہ ڈاکٹر لائٹ گیر (DR۔LIGHT GIBER) له الفضل ۲۹ اگست ۱۹۵۶ء صدا : له الفضل ۲ ر جنوری ۱۹۵۷ء مث خلاصہ پر پورٹ خلیل احمد اختر + سے الفضل ۱۸ و ۱۹ مئی ۱۹۵۶ء (خلاصہ رپورٹ مولوی محمد صدیق صاحب شاہد )