تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 413 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 413

٣٩٨ اس موقعہ پر مشاورتی کونسل کے بھی اجلاس منعقد ہوئے ہیں میں تعلیمی ترقی کی رفتار کا جائزہ لیا گیا اور اس میدان میں ترقی کی طرف مزید قدم اٹھانے کے لیے ضروری فیصلے کیے گئے بیلے ا۔جماعت احمدیہ گولڈ کوسٹ کا جلسہ سالانہ اس سال ۴٫۱۳٫۱۳ ار جنوری گولڈ کوسٹ مشن ۱۹۵۷ء کو منعقد ہوا۔اس جلسہ سے درج ذیل مقررین نے خطاب فرمایا۔مولوی نسیم سیفی ما نیز لینی محمد افضل صاحب ، چیف رہیں جبرائیل کو معنی مرکٹ۔مولوی صالح محمد صاحب۔مولوی خلیل احمد صاحب اختر - مولوی عبد اللطیف صاحب پر نیمی۔مکرم احمد بن عبدا للہ صاحب چیف رئیس سرکٹ مولوی عبد القدیر صاحب شاہد۔مسٹر محمد صاحب چیف ریمیں اڈانی سرکٹ اشانٹی۔مکرم بیرالدین صاحب سیکرٹری تبلیغ۔مسٹر جبرائیل آدم صاحب۔مسٹر ابراہیم بن محمد صاحب مسٹر یعقوب بن علی صاحب (افریقن مشنزین) دوران اجلاس سال قربانی کی تحریک کی گئی جس پر مخلصین جماعت نے پانچ صد پونڈ کی رتم پینا ہی اخبار گریفک میں اس جلسہ کے فوٹو شائع ہوئے۔۲ - مولوی خلیل احمد صاحب اختر نے بار جنوری ۱۹۵۶ء کو اشانتی کا چارج لیا اور پھر ۱۲۹ مقامات کا دورہ کیا۔عیسائیوں کے ایک فرقہ سے کامیاب مناظرہ کیا اور احباب جماعت کے ہمراہ ۸۰۰ میل د در جا کہ چار پبلک جلسے کیے۔مولانا ندیا احد صاحب مہتر انچارج میشن گولڈ کوسٹ نے اس سال کے بندو میں قریباً سوا دو ہزار میل کا سفر کر کے پیغام حق پہنچایا - ۱۹۰، افراد سے تبلیغی ملاقاتیں کیں سکولوں کا معائنہ کیا اور تمام وزراء حکومت اور افسران کو لٹریچر فراہم کیا ہم - احمد یہ سیکنڈری سکول کے وائس پرنسپل سعود احمد صاحب دہلوی نے کماسی کالج آف ٹکنالوجی کے آٹھ اساتذہ ، اسشانٹی کے چیف کمشنر کے سیکرٹری MP RARISO کے ڈپٹی کمشنر۔دو ایجو کیشن آفیسرز نہیں پیرامونٹہ چین اور طلبا و یونیورسٹی کا مٹی گولڈ کوسٹ کو بند بیعہ طاقات تبلیغ کی اور لڑیچر دیا۔نیز میتھوڈسٹ کیتھولک پور مین اور افریقی مشنریوں سے تبادلہ خیالات کیا ہے له الفضل - ار جنوری ۱۹۵۰ ، صدا : له الفضل ۲۸ فروری ۱۹۵۶ء ص ۲ سلم الفضل یکم جون ۱۹۵۶ء سے الفصل یکم جون ۱۹۵۶ء م۴۱۳ :