تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 392
426 اور اپنے ارفع و اعلیٰ روحانی نظام کے بل پر ہی دنیا میں قائم و دائم چلا آرہا ہے اور روحانی طاقتوں کی بد دولت آئندہ بھی دنیا میں ایک مرتبہ پھر عروج پکڑے گا۔اس کے بعد مسٹر بینک پاول نے ایک تقریہ کی میں میں انہوں نے قرون اولیٰ کے مسلمانوں کو نہایت شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ مستقبل قریب میں اسلام کے دوبارہ ابھرنے اور عروج پکڑنے کے آثار ابھی سے نمایاں میں یہ ۱ - ۱۴ اکتوبر ۱۹۵۶ء کو شام کے ، بجے ہیگ کی مشہور بلڈنگ ڈیون ٹاوان ھالینڈ مشن میں لانڈن کے ایک قابل مستشرق پروفیسر ڈاکٹر ڈریس کی صدارت میں جلدی بیرت النبی کی اہم اور مبارک تقریب منعقد ہوئی جس سے حافظ قدرت اللہ صاحب مبلغ مقیم ہالینڈ مولودی ابو بکر ایوب صاحب ، ڈاکٹر ہڈنگ (لائڈن کے ایک مستشرق) اور حضرت چوہدری محمد ظفر اللہ خان صاحب نے خطاب فرمایا۔حضرت ہود ہری صاحب کا فاضلانہ بیچر سامعین نے بڑی دلچسپی اور توجیہ سے سنایی۔جماعت احمدیہ ہالینڈ کے ایک وفد نے ، جو حافظ قدرت اللہ صاحب اور مولوی ابوبکر الوب صاحب پرمشتمل تھا، ۲۳ اکتو بہ کو انگریزی ترجمہ قرآن کا ایک تحفہ پریذیڈنٹ آن لائیبر با سرولیم ٹب میں WILLIAMS TUBMAN کو پیش کیا۔پریذیڈنٹ موصوف نے سختہ کو قبول کرتے ہوئے بڑی مسرت کا اظہار کیا اور جماعت احمدیہ کا ذکر بڑی قدر دانی کے جذبات سے کیا۔یہ خبر مقامی پریس میں بھی شائع ہوئی ہے۔ماہ نومبر ۱۹۵۶ء میں ہالینڈ کے ایک منظم کیتھولک گروپ کی طرف سے احمد بہ مشن ہالینڈ کہ یہ دعوت موصول ہوئی کہ مارطہ دار دسمبر کو وہ اُن کے ہاں اگر اس موضوع پر تبادلہ خیال کریں۔ہم سیح کو کس نظر سے دیکھتے ہیں ؟ اس موقع کے لیے انہوں نے تجویز کیا کہ ہ نمائندگان کیتھولک گروپ کی طرف سے اور پانچ ہی احمدیہ له الفضل ٢٠ نومبر ١٩٥٦ء ٢/٣ والفضل ۲۸ جون ۱۹۵۶ء سل : له الفضل ۲۷ اکتوبر ۱۹۵۶ء ص : الفضل لم اوبر ١٩٥٦ وما 4190