تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 25 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 25

۲۵ در جزاکم الله - ام اجازت ہے۔بہت اچھی بات ہے۔اپنے پیچھے کوئی قائمقام تحریک سے مشورہ کر کے (مقرر کر جائیں) ایسا نہ ہو کہ کام کو نقصان پہنچ جائے میرے خیال میں تحریک سے یہ اختیار بھی لے جائیں۔کہ واشنگٹن مشن کا جائزہ لے سکیں ، پنا چہ مجلس تحریک جدید نے اس ارشاد مبارک کی تعمیل میں ارجون ست کو با قاعدہ ایک ره بیزولیوشن زیر نمبر ۵۸ - الفت اس غرض کے لئے پاس کیا۔وکالت تبعثیر اور وکالت مال کی طرف سے اُن کو مشن کے جائزہ کے لئے تفصیلی مواد مہیا کر دیا گیا اور امریکہ مشن کے مبلغ انچارج کو اس کی اطلاع بذریعہ نقل دے دی گئی۔انہاں بعد ہم ارجون شاہ کو تحریک جدید نے اُن کے اعزاز میں نہایت وسیع پیمانے پر الوداعی تقریب منعقد کی جس کے بعد وہ سفیر امریکہ پر روانہ ہو گئے ہے میاں عبد المتان صاحب عمر امریکہ پہنچے۔اور یہاں پاکستان میں اللہ رکھا نہ دور شور سے مختلف جماعتوں میں اشتعال پھیلاتے اور بناوت کا بیج بوتے ہوئے جولائی 19 کے تیرے ہفتے کے شروع میں مرسی پہنچ گیا۔اور غیر مبائعین کی عبادت گاہ میں مقیم ہو گیا۔اور میاں محمید صاحب لائلپوری کے ہاں کھانا کھاتا رہا۔اس نے لوگوں کو بتایا کہ میاں صاحب نے مجھے بجانے دے رکھی ہے کہ جب چاہو میرے ہاں آجایا کرو۔میں رات کے گیارہ بجے تک اپنا دروازہ تمہارے لئے کھلا رکھوں گا۔چند روز بعد جبکہ اپنی سیکیم کو بروئے کار لانے کے انتظامات اس نے مکمل کر لئے۔تو وہ احمدیہ بیت الذکر گلہ نہ میں آگیا۔جہاں اس نے مولوی محمد صدیق صاحب نگلی مبلغ را ولپنڈی سے ملاقات کی۔اور ان کی اجازت سے وہیں ٹھہر گیا۔سید نا حضرت مصلح موعود ان دنوں خیر راج مری میں رونق افروز تھے۔لیکن عید الا ضحیہ کی تقریب پر چند روز کے لئے ربوہ تشریف لا چکے تھے۔اس لئے دار جولائی کو بہت الذکر گلونہ میں اعلان کیا گیا کہ نمازہ عید کل ساڑھے آٹھ بجے خیبر لاج مری میں ہوگی۔اور صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب پڑھائیں گے۔اللہ کا ل الفضل ۱۶ جون ۱۹۵۶ء