تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 367 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 367

۳۵۲ کے لیے دی ہے جو میں ان کو دے رہا ہوں۔حسب توفیق محمود اور میں تبلیغی لر بچر دینے کی کوشش رتے ہیں مگر بعض کتب کی کمی کی وجہ سے سخت تکلیف ہوتی ہے۔کل ہی کی بات ہے کہ اسلامی تار یخ کے متعلق طلباء سے گفتگو ہورہی تھی۔جمع دند دین حدیث کے متعلق اگر چہ زبانی ان کی غلط فہمیاں بہت حدتک دور کر نیکی توفیق مل گئی گر تمام حوالہ جات تو آدمی زبانی یاد نہیں رکھ سکتا۔اس کے متعلق مسجد مں کوئی بھی انگریزی کتاب نہیں۔اسی طرح فارسی کے پر وفیسر کو دعوت الامیر فارسی دینے کا خیال تھا مگر وہ بھی ناباب ہے رو ر حقانی کو تبلیغ کے دوران میں یہ کتاب سب سے زیادہ محمد ثابت ہوئی سختی ) ہندووں کے لیے تبلیغی لٹریچر بھی یہاں نہیں ضرورت کے وقت سخنت بے لیبی کا احساس اور دکھ ہوتا ہے آخر پہ دعا کے بعد اجازت چاہتا ہوں۔ایک مہینہ تک ہمارے انگریزی اور فارسی کے پہلے سال کے امتحان ہوں گے انگریزی کا کورس بہت زیادہ ہے اور دعاؤں کی سخت ضرورت ہے ہماری انگریزی کی کلاس میں صرف ہم دو ہی غیر ملکی ہیں اور باقی سب انگریز ہیں۔دعا کریں اللہ تعالیٰ اپنے فضل سے نمایاں کامیابی عطاد فرمائے۔آمین ثم آمین۔والسلام خاکستار مرزا طاہر احمد ہے حضرت مصلح موعود کے ایک قدیم دوست اس سال دنیائے عرب کے ایک مشہور عالم دین الشيخ عبد القادر بن مصطفنا المغربي الشيخ عبد القادر المغربی کی وفات انتقال کر گئے یہ آپ فرائیس رشام میں پیدا ہوئے مگر تحصیل علم کے بعد مستقل طور پر دمشق میں بود و باش اختیار کر لی۔الشيخ المغربی نہایت بلند پایہ عالم مجمع العلمی العربی" کے نائب ریمیں اور جامعہ سوریہ میں ادب عربی کے استاذ تھے آپ نے درج ذیل تصانیف یادگار چھوڑیں۔"الاشتقاق والتعريب" ، الاخلاق والواجبات البيئات في الدين والاجتماع تغير جزء تبارك مرات سان والتعاااااااااااااااااااان نا سید میر حمود احمد صاحب ناقر مراد ہیں (سابق مبلغ امریکہ دسپین حال پر نسپل جامعہ احمدیه ربوه) نے ریکارڈ منصبہ تاریخ احمدیت ریوه : ۲/۳ ولادت ۱۲۸۴ ۶ وفات ۲۰ شوال ۱۳۷۵ ھ ، رجون ۵۶ دسحجم المؤلفین از عمر رضا کحاله جلد ۵ صت مطبعه الزرقی بدمشق (۶۱۹۵۸