تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 314 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 314

۳۱۴ حضرت مہر غلام حسن حنا محلہ اراضی یعقوب سیالکوٹ ولادت قریبا ۶۱۸۷۲ - بیعت می رفات ، سمبر ۹۵ ۱ ۱۰ رات آپ مولانا نذیر احمد صاحب میٹر سابق مبلغ غانا کے والد ماجد تھے۔خواب کے ذریعے سے احمدیت قبول کی۔فرماتے تھے۔کہ ہم دو دو گھنٹے حضرت صاحب کو دبایا کرتے تھے سے آپ کی ایک مینیجی کی آنکھیں بچپن سے ہی خراب رہتی تھیں۔حضرت اقدس نے فرمایا۔کہ مولوی صاحب سے جا کہ کہو کہ اس لڑکی کی آنکھوں میں کچھ ڈال دیں۔چنانچہ حضرت مولانا نور الدین خلیفہ قتل نے کوئی چیز ڈال دی خدا کی قدرت اس کے بعد عمر بھر اس لڑکی کی نظر خراب نہیں ہوئی ہے اولاد مولوی نذیر احمد صاحب بیشر سابق مبلغ غانا ربوده - ۲ - ڈاکٹر رشید احمد صاحب سیالکوٹ : رشیداحمد p - خلیل احمد صاحب العام - ۴- مریم بی بی صاحبہ - مبارکہ بیگم صاحبہ (اہلیہ ڈاکٹر بشیر احمد صاحب راده ) چوہدری نعمت خانصاحب آف کر یام ر ولادت قریباً ۶۱۸۷۸ : بیعت ۶۱۹۰۳ ۱ وفات در نومبر ۱۹۵۶ء) آپ سلسلہ احمدیہ کے معروف بزرگ حضرت حاجی غلام احمد صاحب امیر جماعت احمدیہ کر یام کے برادر نسبتی تھے۔ارکان دین کے سختی سے پابند اور تہجد گزار۔احادیث نبوی سے خاص شغف تھا اور اور حضرت مصلح موعود سے گہری عقیدت رکھتے تھے۔دعوت الی اللہ میں عمر بھر کوشاں رہے علاقہ مگیر یاں مضلع ہوشیار پور میں آپ نے مسلسل ایک ماہ تک تبلیغ کی اور پا پیادہ سفر کر کے پیغام حق پہنچایا۔آپ ایک لمبے عرصہ تک جماعت احمدیہ کر یام کے سیکریٹری تعلیم اور مربی اطفال رہے اور درس د تدریس کا سلسلہ بھی جاری رکھا اور جماعتی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے رہے۔ه الحکم - ارمٹی ۱۹۰۱ ء ص ۱۵ پر فرست میبائعین میں آپ کا نام بایں الفاظ در سنا ہے، امام حسن داد میاں تھو صاحب نہر دار سیالکوٹ ۲-۲ الفضل ۲۳ ستمبر ۱۹۵۲ ۶ صلت ۴ ! } ļ