تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 300 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 300

(FESTIVALS AND FOLKLORE OF GILGIT) آپ کی علمی یادگار ہے۔آپ تحریک جدید کی پانچ ہزاری فوج میں شامل تھے۔حضرت منشی قاضی محبوب عالم صاحب راجیو سائیکل درکس نبیلہ گنبد لاہور " ولادت شاه قریباً ، بیعت شما ، وفات ۱۹ جولائی ۹۵۶ ء الله آپ نے کن حالات میں قبول احمدیت کی ؟۔اس کی تفصیل آپ ہی کے فلم سے درج ذیل کی جاتی ہے۔د میں حسب طالب علم تھا۔آٹھویں جماعت میں تو حنفی اور وہابی لوگوں کی یہاں لاہور میں بہت بحث ہوا کرتی تھی۔میں حنفی المذہب تھا۔مجھے شوق پیدا ہوا کہ رہا ہوں کی مسجد میں بھی جاؤں۔چنانچہ میں نے چینیانوالی مسجد میں جانا شروع کیا۔جب میں ان کی مجلس میں بیٹھا تو مجھے معلوم ہوا کہ دہ قال اللہ اور قال الرسول کے سوا کچھ نہیں کہتے۔میری طبیعت کا رجحان پھر اہلحدیث کی طرف ہو گیا۔بعض وقت وہابیوں کی مجلس میں حضرت صاحب کا بھی ذکر آجایا کرتا تھا۔کہ وہ کافر ہیں۔اور ان کا دعوئے مسیحیت اسلام کے خلاف ہے۔طبعاً مجھے پھر اس طرف توجہ ہوئی۔چنانچہ ایک شخص حضرت ولی اللہ صاحب ولد با با هدایت اللہ صاحب ، کوچه چابک سواران احمد می تھے۔میں ان کی خدمت میں جانے لگا اور ان سے حضرت صاحب کے متعلق کچھ معلومات حاصل کیں۔انہوں نے بھی استخارہ کرنے کے واسطے توجہ دلائی۔چنانچہ ان سے میں نے طریق استخارہ سیکھ کہ اور دعائے استخارہ یاد کر کے استخارہ کیا۔رات کے دو بجے۔دوسرے روز میں ابھی استخارہ کی دعا پڑھ کر سو یا ہی تھا۔کہ رڈیا میں مجھے کسی شخص نے کہا کہ آپ اٹھ کر دو زانو بیٹھیں کیونکہ آپ کے پاس حضرت رسول کریم صل اللہ علیہ وسلم تشریف لا رہے بقیه حاشیہ ۲۹۹ سے آگے) شہ اس کا دوسرا ایڈیشن حسب ذیل ادارہ نے شائع کیا ہے۔"NATIONAL INSTITUTE OF FOLK, HERITAGE ISLAMABAD (PAKISTAN) ل الفضل ۲۲ جولائی ۱۹۵۶ ء ما